تمام خواہشمند حضرات کو مطلع کیا جا تا ہے کہ محکمہ خوراک میں خاکروب کی آسامیوں پر مستقل بنیادوں پر تقرری کیلئے درخواستیں مطلوب میں شرائط وضوابط پر پورا اترنے والے اہل امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 6 فروری 2022 تک متعلقہ دفتر میں درخواستیں جمع کراسکتے ہیں آسامیوں کی تفصیل درجہ ذیل ہے.
JOBS DETAILS:
Depart : Civil Supply
Sector : Government
Job Type : Permanent
DEMOCILE : GB
Education : Middle/Matric
Job Posted : 19-Jan-2022
Newspaper : K-2
Interview : 014feb-17Feb,2022
Join our Whatsapp Group
شرائط:
ا۔ سرکاری ملازمین متعلقہ محکمے کی توسط سے درخواستیں جمع کروائیں ۔
۲۔ متعلقہ شعبے میں تجربہ رکھنے والے امید وار کوترجیح دی جائے گی ۔
۳۔ پوسٹوں کی تعداد میں کمی و بیشی ہوسکتی ہے ۔
۴۔ عمر کی بالائی حد میں رعایت صرف حکومت کے موجودہ قوانین کے مطابق دی جائے گی اس کے علاوہ اور کوئی رعایت نہیں دی جائے گی ۔
۵ مورخہ 10 فروری 2022 کو شارٹ لسٹیڈ امیدواروں کی لسٹ آویزاں کی جاۓ گی اور 14 فروری 2022 کو صبح 10 بجے سے ڈائریکٹوریٹ آف گلگت بلتستان جوٹیال گلگت کیلئے شارٹ لسٹیڈ امیدواروں کے ٹیسٹ انٹرویوز دسخطی کے دفتر میں ہونگے اور غذر کے شارٹ لسٹیڈ امیدواروں کا انٹرویو مورخہ 17 فروری 2022 کوسول سپلائی آفس غذر میں ہونگے ۔ جبکہ اسلام آباد آفس کے شارٹ لسٹیڈ امیدواروں کا ٹیسٹ انٹر ویو مورخہ 21 فروری 2022 کو 10 بجے سے سب آفس اسلام آباد میں ہونگے ۔ ۔
6-ٹیسٹ انٹرویو میں شامل امیدواروں کوکوئی TA/DA نہیں دیا جاۓ گا۔
7-صرف کوالیفائیڈ اور شارٹ لسٹ امیدواروں کو ہی ٹیسٹ وانٹرویو کیلئے بلایا جاۓ گا ۔
۸- اپلیکیشن فارم کے ساتھ دوعدد تصاویر CNIC اور تصدیق شدہ تعلیمی اسناد کی فوٹو کاپی ضرور مسلک کر ہیں۔
۹۔ درخواست فارم متعلقہ دفاتر سے دفتری اوقات میں حاصل کیا جا سکتا ہے ۔
Directorate Of Civil Suppliers and Transport |
0 Comments