GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




GB Rural Support Program Arrange Training Courses Digital Diamer Phase-1.... gbjob4u||گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام کی جانب سے دیامر کے نوجوانوں کیلئے اہم موقع



گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام کی جانب سے دیامر کے نوجوانوں کیلئے اہم موقع

⟸ فنی تعلیم کے حصول کیلئے خواہشمندافراداپنے بہترین مستقبل کیلئے اس موقع سے فائدوا ٹھائیں ۔ 
⟸ تمام کورسز دو مہینوں میں چلاس ہیڈ کوارٹر میں ہی جدید لیب میں مفت سکھاۓ جائیں گے۔

شرائط و ضوابط:

1-ٹریننگ کیلئے دستاویزات اور شرائط مندرجہ ذیل ہیں ۔

         • گریجویشن کی سند ۔
         •ڈومیسائل کی دو عدد فوٹو کاپی ۔
         • چار عدد پاسپورٹ سائز تصاویر تصدیق شدہ۔  
         • دو عدد شناختی کارڈ کی کاپی تصدیق شدہ۔
 

2-درخواست دہند و کا انگلش اور کمپیوٹر میں بنیادی مہارت رکھنا لازمی ہے۔
3-داخلہ لینے کیلئے دیامر کا ڈومیسائل رکھنے والے افراد اہل ہوں گے۔
4-نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والے داخلہ فارم قابل قبول نہیں ہونگے ۔
5-فارم پر کرنے کے بعد چلاس جی بی آرایس پی ڈویژنل آفس میں جمع کروائیں ۔
6-صرف شارٹ لسٹ ہونے والے امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلا یا جائے گا ۔

نوٹ:

1-داخلہ فارم گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام ڈویژنل آفس نزد جانان پبلک سکول ماسٹر پلان ایریا ہرپن داس ڈسٹرکٹ دیامر چلاس سے حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے چلاس ڈویژنل آفس کے نمبر پر رابطہ کریں۔920139-05812
2-فارم اشتہار شائع ہونے کے 15 دن(02 فروری 2022) کے اندر مکمل دستاویزات کیساتھ جمع کرائیں ۔

Digital Diamer

Post a Comment

0 Comments