GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




Best Job Opportunity State Bank of Pakistan|gbjob4u


The State Bank of Pakistan (SBP), Central Bank, Karachi is looking for new young, talented and enthusiastic candidates for the following posts.

Jobs Details:

Industry:    State bank Of Pakistan
Dept:            Govt
Education:  Graduation/Master
Location:     Karachi
Last Date:    08-Nov-2021

آسامیاں

  1. >ڈپٹی ڈائر یکٹر ۔ نیٹ ورک سیکورٹی (3-OG) 
  2. >بزنس آٹومیشن ورک فلور(BAW) اسپیشلسٹ (2-OG)
  3. >انٹر پرائز کونٹینٹ مینجمنٹ (ECM اسپیشلسٹ (2-OG)
  4. >سینئر بزنس آٹومیشن ورک فلور(BAW)اسپیشلسٹ(4OG)
  5. >سینئر انٹر پرائز کونٹینٹ مینجمنٹ سسٹم(ECM اسپیشلسٹ (4-OG)
  6. >اپلیکیشن ڈیولپر ( کنٹریکٹ پر) بزنس ٹومیشن ورک فلو(BAW)اپلیکیشن ڈیویلپر ( کنٹریکٹ پر)
  7. >انٹر پرائز کونٹینٹ مینجمنٹ (ECM) ڈیولپر ( کنٹریکٹ پر)
  8. >موبائل ایپ ڈیولپر ( کنٹریکٹ پر) گرافکس اینڈ ملٹی میڈ یاڈیولپر ( کنٹریکٹ پر )
  9. >سافٹ ویئر پروجیکٹ منیجر ( کنٹریکٹ پر )
  10. >IT انفرااسٹرکچر آرکیٹیکٹ ( کنٹریکٹ پر) 
  11. > IT سروس مینجمنٹ اسپیشلسٹ ( کنٹریکٹ پر

درخواست کا طدرخواست کا طریقه کار

مذکورہ بالا معیار اہلیت پر پورا اتر تے خواہاں امیدواران اپنی درخواستیں آن لائن 

پر جمع کرواسکتے ہیں ۔ سٹم جز بینڈ درخواست فارم جوائنٹ ڈائر یکٹر ، ریسورس مینجمنٹ HRD ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان ، دسویں منزل ،SBP مین بلڈنگ ،I.I چندریگر روڈ کراچی کے پتے ۔ پر بذریعہ سرفیس میل بھیجے جاسکتے ہیں ۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 08 نومبر 2021 ہے ۔ درخواستیں جو مجوزہ فارمیٹ پر نہ ہوں گی مسترد کر دی جائیں گی ، صرف

شارٹ لسٹڈ امیدواران سے رابطہ کیا جاۓ گا۔

Post a Comment

0 Comments