کینٹین کنٹریکٹر درکار ھے
او پی ایف بوائز کالج ایچ ایٹ فور اسلام آباد میں 1600 طلباء بمعہ سٹاف کے لئے تجربہ کاراور مالی طور پر متحکم کنٹریکٹر کی خدمات درکار ہیں ۔
خواہشمند حضرات درخواست فارم کالج ایڈمن آفس سے بعوض 1000 روپے ( نا قابل واپسی) پے آرڈر / بینک ڈیمانڈ ڈرافٹ بنام پی او پی ایف بوائز کالج جمع کروا کے حاصل کر سکتے ہیں۔ درخواست فارم اور ہر لحاظ سے
مکمل دستاویزات اشتہار ہذا کی اشاعت کے 10 یوم کے اندر جمع کروائے جاسکتے ہیں۔
کالج انتظامی کسی بھی درخواست کو منظور یا مستردکرنے کا اختیار رکھتی ہے۔
ایڈمن آفیسر
051-4939281
مکمل دستاویزات اشتہار ہذا کی اشاعت کے 10 یوم کے اندر جمع کروائے جاسکتے ہیں۔
کالج انتظامی کسی بھی درخواست کو منظور یا مستردکرنے کا اختیار رکھتی ہے۔
ایڈمن آفیسر
051-4939281
0 Comments