کالج و یونیورسٹی کے باصلاحیت طلباء کے لئے تعلیمی وظائف کے مواقع
- پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ کالج یونیورسٹی کے طلباء وطالبات اپلائی کر سکتے ہیں۔
- سکالرشپ کی کل مالیت 60,0000
- سلیکشن ٹیسٹ کے بعد اوپن میرٹ کی بنیاد پر ہوگی
- درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 23 دسمبر 2021
پروگرامز
- Nursing
- Bs
- BCS
- B.com
- BBA
- B.A/BSc
- B.ed
- M.A/M.sc
- B.Tech
- CA
- M.com
- LLB
- MBBS
0 Comments