A public sector company is required to apply for the following posts on contract for a period of three years which is valid under the requirements of performance and the company:
JOB DETAILS:
Depart : Public Sector
Sector :Govt
Job Type : Contract
DEMOCILE : Merit
Education : Graduation,Master
Job Posted : 26-Dec-2021
Newspaper : Jang
Last Date : 10-Jan-2022
Sector :Govt
Job Type : Contract
DEMOCILE : Merit
Education : Graduation,Master
Job Posted : 26-Dec-2021
Newspaper : Jang
Last Date : 10-Jan-2022
How To Apply:
- دیگر متعلقہ تفصیلات بشمول مطلوبہ تجربہ مہارت قابلیت درکار/ترجحی سرٹیفکیٹ اور ملازمت سے متعلقہ ذمہ داریاں وغیرہ ویب سائٹ /www.brightspyre.com/vacancies پر دیکھا جا سکتا ہے۔
- امیدوار اپنی درخواستیں /www.brightspyre.com/vacancies پر جمع کرائیں۔
- صرف ان امیدواروں کی درخواستوں پر کاروائی کی جائے گی جن کے پاس ایچ ای سی سے تسلیم شدہ ڈگریاں ہوں گی ۔
- امیدواروں کو اشتہار ہذا کی تاریخ کے 15 دن کے اندر اپنی درخواستیں جمع کرائی ہوں گی ۔
- صرف شارٹ لسٹ امیدواروں سے بھرتی کے اگلے مرحلے کے لئے رابطہ کیا جائے گا۔
- سی وی ٹیسٹ انٹریو کے دوران فراہم کردہ معلومات غلط ثابت ہونے کی صورت میں امیدوار کی درخواست منسوخ تصور ہوگی یا برقی کی صورت میں ملازمت کے بعد کسی بھی ڈسپلنری کاروائی کے بغیر کسی بھی مرحلے پر ملازمت کا معاہدہ ختم کر دیا جائے گا۔
- اگر ضروری ہوا تو تو مذکورہ بالا پوسٹوں کے حوالے سے ٹیسٹ لیا جا سکتا ہے۔
- کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
- کسی بھی وقت یاکسی بھی مرحلے پر سی ایک یا تمام اسامیوں کے لئے بھرتی کا عمل منسوخ کرنے یا خالی آسامیوں کی تعداد میں اضافہ کی کا حق رکھتا ہے۔
- خواتین اقلیتوں اور معذور افراد کو درخواست دینے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
- منتخب امیدواروں کو پاکستان میں کسی بھی جگہ تعینات کیا جاسکتا ہے۔
Advertisement:
Public Sector |
0 Comments