ٹیسٹنگ آرگنائزیشن کو اسامیاں پر کرنے کے لئے اسلام آباد سمیت تمام صوبوں پنجاب، بلوچستان ،سندھ ، نتان بشمول آزاد کشمیر اور قبائلی اضلاع ( فاٹا )سے درج ذیل درخواستیں مطلوب ہیں ۔
Jobs Details:
SECTOR: Private
EDU: Matric-Master
LOCATION: Islamabad
DEMOCILE: All Pakistan
LAST DATE: 10-Dec-2021
آپلائی کیسے کریں؟
( 1 ) درخواست فارم ITS کی ویب سائٹ www.ltssmc.com پر موجود ہے ۔
(2 ) درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد پر کر کے بذرایہ ڈاک بھیجی جائیگی ۔
(3) مرد اور خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں ۔
(4) ہر اسامی کے لئے الگ فارم پر کیا جاۓ گا ۔
(5) ٹیسٹ کیلئے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جاۓ گا ۔
(6) ادارہ ہذا کو آسامیاں کم یا زیادہ کرنے کا اختیار حاصل ہے ۔ (7) تمام اسامیاں کنٹریکٹ اور پٹیل کی بنیاد پر کی جائیں گی ۔
( 8 ) درخواست فارم آئی ٹی ایس (ITS) کی چالان کاپی کے بغیر قابل قبول نہیں ہوگا۔
(9) مزید معلومات کیلئے ہماری ہیلپ لائن نمبر0222003-0331 اور 2285075-051 پر رابطہ کر میں۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 دسمبر 2021 ہے ۔
ITS |
Join Our Whatapps Group for
0 Comments