GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




Job Opportunities Gilgit Baltistan Work's Department (GB-PWD) Shigar


بحوالہ سیکرٹری ورکس بی بی ۔ پی ڈبلیوڈی گلگت بلتستان آ فس لی نمبر 2019/6061/(81) 1-No.Sec-W-SO مورخہ 7 دسمبر 2021 اور بی اینڈ آرڈویژن بی بی بی ڈبلیوڈی شکر آ فس اشتہارنمبر 21/792-2020/(46)1-No.-EE-Estt-Sh مورخہ 26 نومبر 2021 | میں ترمیم کر کے معذوروں کے لئے تین فیصد کو مختص کیا جا تا ہے ۔ اس حوالے سے پہلے سے مشتہر کر دہ خالی آسامیوں پرمستقل بنیادوں پر تقرری | کیلئے ڈسٹرکٹ شگر کے ڈومیسائل رکھنے والے تمام خواہشمند معذور افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔

Jobs Details:

DEPT:                 GB-PWD
SECTOR:          Govt
EDU:                     Primary/Middle
LOCATION:    Gilgit Baltistan
DEMOCILE:   Shigar
LAST DATE:   20-Dec-2021

شرائط و ضوابط

1۔ ڈسٹرکٹ شگر کے ڈومیسائل رکھنے والے افراد درخواست دینے کے اہل ہو نگے اور متعلقہ یونین کے امیدواروں کی تقرری کی جائے گی۔ 
2۔ درخواستیں بمعہ تعلیمی اسناد قومی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل وغیرہ کی تصدیق شد و نقول کیسا تھ 20 دسمبر 2021 تک زیر دستخطی کے نام پر دفتر ہذا میں آفس دورانیہ
میں جمع کروائے جاسکتے ہیں۔
نامکمل و مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہونگی ۔
4 اسامیوں کی تعداد میں تقرری کے دوران کمی و بیشی ہوسکتی ہے اور یکم کسی بھی مرحلے پر مشتہر کردہ اسامیوں پر بھرتی کے عمل کو ملتوی یا منسوخ کر سکتی ہے
5۔ صرف شارٹ لسٹ ہونے والے امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا جن کے نام تمام نوس بورڈ اور عوامی مقامات پر آویزاں کیا جائے گا۔ 

سکالرشپ برائے جماعت نہم

انٹرویو کے وقت اصل کاغذات ہمراہ لانا ضروری ہوگا اور انٹرویو یونین کونسل کے مطابق ہوگا۔
7۔ امیدواروں کے لیے کوئی TA/DA نہیں ملے گا۔

9۔ درخواست میں یونین کونسل نمر دیکھنا ہوگا۔
عمر کی مر 20 دسمبر 2021 تک کم سے کم 18 یا زیادہ سے زیادہ 35 سال ہونی چاہیے ۔
10۔ امیدواروں کا ذہنی جسمانی طور پر فٹ ہونا لازمی ہے ۔
11۔ جن امیدواروں نے پہلے درخواستیں جمع کی ہے وہ دوبارہ درخواستیں جمع کرائیں۔

Advertisement:

GB-PWD


Post a Comment

0 Comments