9th کلاس سے O-Level کی اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند ذہین اور باصلاحیت طلباء کے لئے بین الاقوامی معیار کے بورڈ نگ سکول میں میرٹ پر داخلوں کا بہترین موقع
تمام پاکستانی طلباء (لڑ کے) درخواست دینے کے اہل ہیں ۔
سکالرشپ:
منتخب شدہ طلباء کی A-Level or O-Level تک مکمل پڑھائی کے اخراجات (SundarSTEM) کی ذمہ داری ہے۔ جس میں میں ہاسٹل ٹیوشن فیس اور لانڈری ) تمام اخراجات شامل ہوں گے ۔البتہ اگر کچھ والدین اپنے بچے کی تعلیم پر ہونے والے افراسیات میں شراکت کرانا چاہیں تو کر سکتے ہیں مگر ضروری نہیں ہے
اہلیت:
داخلہ ٹیسٹ کے لئے صرف وہی درخواست جمع کرواسکتے ہیں جو کہ جماعت ہشتم (8th) میں پڑ ھار ہے ہیں اور اپریل 2021 | میں جماعت نہم (71) کے سالانہ امتحانات میں ریاضی کے مضمون میں کم سے 86 فیصد یا اس سے زیادہ نمبر حاصل کر چکے ہو۔
رجسٹریشن:
رجسٹریشن کیلئے اہلیت رکھنے والے فارم ہماری ویب سائٹ www.sundarstem.odu.pk
کرکے بذریعہ کوریئر سروس کے ذریعے 12 دسمبر 2021 تک (میجر سروسز - SundarSTEM) 31 کلومیٹر ملتان روڈ مدینہ کالونی سندر شریف ۴۴ 53800 ) کے ایڈریس پر بھیج سکتے ہیں۔
ٹیسٹ:
داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد 26 دسمبر 2021 کو پاکستان کے مندرجہ ذیل شہروں میں صرف ریاضی (Math) کے مضمون کے لئے لیا جاۓ گا۔
مزید معلومات:
- مکمل یا مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں نا قابل قبول ہوں گی ۔
- اس ٹیسٹ کے لئے در خواست نے کی کوئی بھی فیس نہیں ہے۔ مزید تفصیلات اور ہدایات کے لئے سکول کی ویب سائٹ Www.sundarstem.edu.pk وزٹ کریں
- اور کوئی سوال پوچھنے کے لئے Info@sundaratom.edu.pk رابط کریں۔
A,O Level Scholarship
0 Comments