GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




Pak Army Technical Job 603 Workshop EME Lahore

ایک سرکاری ادار ے درج ذیل آسامیوں کے لئے پاکستانی شہریت رکھنے والوں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ مقررہ معیار پر پورا اترنے والے امیدوار صرف اور فارم پر اپنے کوائف اندراج کریں اور ہمراہ دو عدد سادہ جوابی لفافے بنام ایڈمن آفیسر 603 سینٹرل ورکشاپ ای ایم ای لاہور کینٹ کواشتہاری اشاعت سے پندرہ دن کے اندر ارسال کریں۔ منظور شدہ ادارے سے اضافی تعلیم اور متعلقہ تجربہ رکھنے  والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔ مطلوبہ تعلیمی قابلیت، تجربہ اور علاقائی/صوبائی کوٹہ کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔ تمام آسامیوں کے لئے عمر کی حد 18 سے 30 سال ہے ۔

Jobs Details:

DEPT:            Pak Army
SECTOR:       Govt
EDUCATION: Primary To Graduation
LOCATION:    Lahore
DEMOCILE:   All Pakistan, AJK,GB
LAST DATE:  27-Dec-2021

Vacancies(Pay scale)

1-HSM Electrician AFV (BPS 10)
2-HSM ACV (BPS 10)
3-HSM Mechinest (BPS 10)
4-HSM Blacksmith (BPS 10)
5-HSM  Welder (BPS 10)
6-HSM Operant Technician (BPS 10)
7-HSM Computer Technician  (BPS 10)
8-HSM Diar (BPS 10)
9-HS1 VMC Vehicle (BPS 07)
10-HS1 Fitter (BPS 07)
11-HS1 Mechinest (BPS 07)
12-HS1 Carpenter (BPS 07)
13-HS1 Electro Plumber (BPS 07)
14-HS1 Painter (BPS 07)
15-HS1 ACE (BPS 07)
16-HS1 Dentior (BPS 07)
17-HS1 Computer Technician (BPS 07)
18-HS2 Boiler Operator  (BPS 06)
19- Junior Draftsman (BPS 07)
20-Laberatry Technician (BPS 09)
21-Research Assistant Grade2 (BPS 09)
22-Data Entry Operater (BPS 14)
23-CWS(UG) Khateb (BPS 14)
24- Skilled Boiler Operator (BPS 04)
25-SS1,VMA Vehicle (BPS 04)
26-SS1,VMB Vehicle (BPS 04)
27-SS1,VMC Vehicle (BPS 04)
28-SS1 Electronics Tech (BPS 04)
29-SS1 EM Technician (BPS 04)
30-SS1 ACE (BPS 04)
31-SS1 Computer Technician (BPS 04)
32-SS1 Daintier (BPS 04)
33-SS1 Electrician Vehicle (BPS 04)
34-SS1 HEAC (BPS 04)
35-SS2 Electronics Tech (BPS 03)
36-SS2 Electrician Vehicle (BPS 03)
37-SS2 Daintier (BPS 03)
38-SS2 Electrician Vehicle (BPS 03)
39-Driver Special Vehicle (BPS 05)
40-Fire Master (BPS 05)
41-Security Superior (BPS 05)
42-Cook Mess  (BPS 01)

Advertisement

603 Workshop
آپلائی کیسے کریں؟

1-امیدوار اپنی درخواست مجوزہ فارم کے مطابق پر کریں اور ہمراہ دو عدد سادہ جوابی لفافے کے اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن کے اندر(27دسمبر2021) ارسال کریں
2-خواتین،معزور افراد اور اقلیت کو کوٹہ کے مطابق بھرتی کیا جائے گا۔معذور افراد مجاز میڈیکل بورڈ سے تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ اور اسناد درخواست کیساتھ منسلک کریں۔
3-سرکاری ادارے میں کام کرنے والے افراد اپنے محکمے کے توسط سے درخواست ارسال کریں۔
4-امیدوار مجوزہ درخواست فارم میں اپنا موبائل نمبر لازمی تحریر کریں۔نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
5-امیدوار جن کی عمر اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن بعد تک 18-30 سال تک ہے درخواست دے سکتا ہے۔
•»سندھ دیہی،بلوچستان،گلگت بلتستان، آزاذکشمیر اور قبائل کے لیے تین سال کی رعایت۔
•»معذور افراد کے لیے 10 سال ہے
•»وزیر اعظم پیکیج کے تحت بھرتی ہونے والوں کے لیے پانچ سال ہے۔
•»ریٹائر فوجی حضرات کے لیے پندرہ سال 
•»حاضر سروس ملازمین یا ایسے کنٹریکٹ ملازمین جن کا کنٹریکٹ دو سال کا ہو ان کے لیے عمر کی بالائی حد میں دس سال کی رعایت ہے۔
6- درخواست گزار ٹیسٹ/ انٹرویو کے وقت اصل اسناد لازمی پیش کرے گا۔ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے آنے والے امیدوارں کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا

ایڈریس

ایڈمن آفیسر 603 سینٹرل ورکشاپ ای ایم ای لاہور کینٹ

درخواست فارم




Post a Comment

0 Comments