GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




NLC Job Gilgit Baltistan For A Project Gilgit Shindor Road


 نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) کو گلگت بلتستان میں شروع ہونے والے اپنے منصوبے Construction of Gilgit to Shindoor Road |Project Package-|ll کے لئے پیشہ ورانہ مہارت کے حامل اور تربیت یافتہ افراد سے مندرجہ ذیل اسامیوں پرتعیناتی کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے امیدواران کو ترجیح دی جائے گی ۔

Jobs Details:

DEPT:                 NLC
SECTOR:           (Project)
EDUCATION:   Primary To Master
LOCATION:     Gilgit Baltistan
DEMOCILE:     GB
LAST DATE:    22-Nov-2021

نوٹ:

⇚این ایل سی امیدوار کی علمی قابلیت اور تجربہ کے پیش نظر پرکشش تنخواہ پیش کرتا ہے۔ 
⇚صرف شارٹلسٹڈ امیدواران کو ہی ٹیسٹ انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا جس کے لئے کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔ ⇚درخواست دینے کا طریقہ کار کام کی تصریحات اور دیگر قواعد وضو یا www.nlc.com.pk پر دستیاب ہیں۔ 
⇚این ایل سی کو کسی بھی مرحلے پر وجہ بتائے بغیر بھرتی کے عمل میں ترمیم یا منسوخ کرنے کا اختیار حاصل ہے ۔ 
⇚عمر کی بالائی حد 55 سال ہے۔ ملازمت دو سالہ( قابل توسیع ) کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوگی ۔ درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 22 نومبر 2021 ہے۔

طریقہ کار:۔ 

»سیریل نمبر 31-01 تک درخواستیں دینے والے امیدواران ہمارے آن لائن پورٹل careers.nlc.com.pk کے ذریعے درخواست دیں۔
»سیریل نمبر 55-32 تک درخواست دینے والے امیدواران اپنی درخواستیں این ایل سی کی ویب سائٹ پر موجود مجوز و فارم (2020-NL.CAF) پرکرکے تعلیمی دستاویزات ،ڈپلومہ جات ، تجر بہ کے سرٹیفکیٹ اور قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپیاں 20 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر اور ( سولجر ، این ی اور اور بے ی اور ہونے کی صورت میں ) ڈسچارج بک کی فوٹو کاپی ہیومن ریسورس سیکشن، پراجیکٹ ڈائریکٹوریٹ نارتھ این ایل سی سوال کیمپ راولپنڈی پر ارسال کر سکتے ہیں ۔

Advertisement:

NLC


Post a Comment

0 Comments