GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




FF Steel and KP-TEVTA Course , Jobs Opportunities

 (KP-TEVTA) اور پاکستان کے معروف صنعتی ادارہ FF STEEL کے اشتراک سے اسٹیل کی صنعت سے وابستہ ہنر کے فروغ کے لئے 6ماہ کے مفت تربیتی کورسز بیچ ٹو کا آغاز کر رہا ہے

1-اہلیت اور درخواست

»کم از کم تعلیم میٹرک 
»عمر 18 سے 30 سال
»CNIC
»داخلہ فارم www.kptevta.gov.pk سے حاصل کریں
 »فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 05/11/2021

2- ٹریننگ

»چھ ماہ تربیتی کورسز 
»مفت ہاسٹل کی سہولت 
»کلاسز 10 نومبر 2021ء سے شروع ہونگی۔

3-اسناد CERTIFICATE

کامیاب ٹرینیز کو مندرجہ میں اسناد ملیں گے 
1 - مشترکہ سند 
FF STEEL &  KP-TEVTA -2۔RPL کے تحت TTB سے بھی سند دی جائیگی۔

4-روزگار:

25 فیصد کامیاب امیدواران کو میرٹ کی بنیاد پر FF STEEL میں روز گار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے.
 تنخواه کم سے کم اجرت سے ٪50 زیادہ ہوگی
KP-Tevta

Application Form


Post a Comment

0 Comments