خواتین مستقبل کی امین، آیئے خواتین کو ہنر مند بنائیں۔ وہ طالبات جو میٹرک / انٹر میڈیٹ کے امتحانات پاس کر چکی ہیں وہ داخلہ لینے کی اہل ہیں۔اور اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوۓ مندرجہ ذیل ٹیکنالوجیز میں داخلہ لینے کے لیے اپلائی کر سکتی ہیں۔
- داخلہ فارم پیر سے لے کر جمعہ صبح 9:00 سے شام 5:00 بجے تک ادارہ ہذا سے مفت دستیاب ہیں۔ اور یہ فارم ویب سائٹwww.gpiw.edu.pk سے بھی ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔
- داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر 2021 ہے۔ انٹر ویو 22 اکتوبر 2021 کو لیا جاۓ گا۔ 25 اکتوبر 2021 سے کلاسز کااجراء ہو گا۔
- داخلہ فارم متعلقہ کاغذات کے ساتھ کالج میں جمع کروائیں۔
- ہاسٹل اور ٹرانسپورٹ کی سہولت موجود ہے۔
0 Comments