![]() |
Merit ListTop To Bottom Tenitive |
محکمہ تعلیم گلت بلتستان کے SPS پرا جیکٹ اور EST و دیگر نان ٹیچنگک آسامیوں پر CTSP نے جو ٹیسٹ لیا تھا، ان کا انفرادی نتیجہ کا اعلان کر چکا ہے ۔ اور نتائج کے اعلان کے بعد CTSP نے تمام امیدواروں کو کوائف کی درستگی (اگر در کار ہو) کیلئے وقت دیا گیا تھا اور جن امیدواروں نے اپنی شکایات درج کرائیں انکی جانچ کی گئی اور پالیسی کی مطابق ان کی تمام شکایات کا ازالہ کی گیا۔ CTSP کی جانب سے UC اور تحصیل کی سطح کی امیدواروں کی Top to Bottom Tentative Merit Lists | اجراء کیا گیاہے ۔اس لسٹ میں امیدواروں نے سکریننگ لسٹ میں جونمبر حاصل کیے تھے، وہ درج کیے گئے ہیں ۔ 27 اگست 2021 کو محکمہ تعلیم کے جاری کردہ لیٹر نمبر 2021/(24)2-SEC-Edu کیمطابق امیدواروں کے بنیادی قابلیت اور پر نیشنل قابیت کے 15 نمبر محکم تعلیم کے نمائندے انٹرویو کے دوران جعل اسناد کی پانچ کر کے خود لگائیں گے اور بعد ازاں انٹرویو ٹیسٹ اور تعلیمی اسناد کے نمبر یکجا کر کے حتمی میرٹ لسٹ محکمہ تعلیم مرتب کرے گی۔
CTSP کی جانب سے جو Top to Bottom Tantativo Merit Lists لسٹ جاری کی گئی ہیں ان میں امیدواروں کو کسی بھی شکایت کی صورت میں درستی کیلئے آن لائن کیوری جمع کرائیں۔ کیوری جمع کرنے کی آخری تاریخ 02 ستمبر 2021 ہے، 02 ستمبر 2021 کے بعد کسی قسم کی درستگی نہیں کی جاۓ گی۔
اپنی رزلٹ چیک کریں👇👇👇👇👇👇👇
https://bit.ly/38vniHU
کیرئیر ٹیسٹنگ سروسز پاکستان (سی ٹی ایس پی)
www.etsp.com.pk | UAN # 051-111004455
اشتہار:
![]() |
پریس ریلیز |
0 Comments