GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




Technical Staff Required NESPAK For Gilgit Baltistan||National Engineering Service


نیسپاک(نیشنل انجینئرنگ سروس پاکستان) فاؤنڈیشن گلگت بلتستان ریجن میں آنے والے اور جاری میگا پراجیکٹس پر اپنی خدمات کو استعمال کرنے کے لیے مختلف کیٹیگریز میں ٹیکنیکل سٹاف درکار ہیں

کیریئر کے مواقع کے تحت تفصیلات  www.nespakfoundation.com.pk پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ امیدوار اپنی تفصیلات تازہ ترین 26 اگست 2021 تک آن لائن اپ لوڈ/جمع کروا سکتے ہیں۔


NESPAK

Join Our Whatapp Group

Post a Comment

0 Comments