GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




Helper, Sweeper Jobs Cheif Executive Engineer Office Water and Power Division Gilgit Baltistan,Skardu


The following vacancies in Water and Power Division Skardu have been filled by Skardu Democile for permanent recruitment on the following vacancies.
Applications are required for the posts. The vacancy details are as follow:

JOB DETAILS:

Depart                     : WAPDA
Sector                     : Govt
Job Type                  : Permanent
DEMOCILE               : GB
Education               : Primary, Middle
Job Posted              : 11-Jan-2022
Newspaper             : Daily K-2
Last Date                : 31-Jan-2022

طریقہ کار:

1 - درخواست فارم ایگزیکیٹو انجینئر واٹر اینڈ پاور ڈویژن سکردو کے دفتر سے مورخہ 12 جنوری 2022 سے 31 جنوری 2022 تک حاصل کر سکتے ہیں ۔
2-سیٹوں کی تعداد میں کمی و بیشی ہو سکتی ہے۔
3۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 31 جنوری 2022 ہے۔
4۔ تمام پوسٹوں کیلئے تعلیمی قابلیت مڈل اور عمر 18 سے 35 سال ہونی چاہیئے ۔
5- خواتین اور اسپیشل افراد کا کوٹہ وضع شد و قوانین کے مطابق ہوگا ۔
6 ۔ سرکاری و نیم سرکاری ملازمت رکھنے والے امیدوار متعلقہ محکمے کے NOC کے ساتھ درخواست دے سکتے ہیں ۔
7-صرف شارٹ لسٹ ہونے والے امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا ۔
8۔ درخواست فارم کے ساتھ سوائے قومی شناختی کارڈ کی کاپی کے کوئی بھی کا خلف نہ کریں ۔ تاہم انٹرویو کے دوران تمام اصل کاغذات لانا لازمی ہوگا۔
9-صرف دفتر سے مہر شد و درخواست فارم قابل قبول ہوگا۔
10- منتخب ہونے کی صورت میں امیدوارں کومیڈیکل سرٹیفکیٹ اور متعلقہ تھانے سے کریکٹر سرٹیفکیٹ لانا ہوگا 
11۔ ہر امیدوار صرف ایک درخواست فارم جمع کرے گا۔ متعلقہ یونین کی دیگر پوسٹوں میں دلچسپی رکھنے کی صورت میں اس فارم میں نشاندہی کر لیں ۔ 
12 - درخواست فارم پر دی جانے والی کوئی بھی معلومات کسی بھی وقت غلط ثابت ہونے کی صورت میں درخواست مسترد کر دی جائے گی۔
13 ۔ کرونا ویکسین کے بغیر انٹرویو میں نہیں بیٹھنے دیا جاۓ گا۔
14 - درخواست فارم اور قومی شناختی کارڈ پر موجودہ دستخط میں مماثلت ہونا ضروری ہے ۔

Advertisement:

WAPDA


Post a Comment

0 Comments