GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




Teaching and Non Teaching Staff Required Public School and College Skardu Baltistan

پبلک سکول اینڈ کالج کو وائس پرنسپل،سبجیکٹ ٹیچرز،جنرل ٹیچرز،ایل ڈی سی اور لیب اٹینڈنٹ کے لیے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں

JOB DETAILS:

Depart                 : Education
Sector                 : Public School and College
Job Type              : Contract
DEMOCILE           : Gilgit Baltistan
Education           : M.A/M.Sc,BA/B.Sc,F.sc
Job Posted          : 08-Jan-2022
Newspaper         : K2
Last Date            : 31-Jan-2022

طریقہ کار:

  1.  خواہشمند امیدوار درخواست فارم کا ج ہذا سے ( مبلغ 1000 روپے پرائے وائس پر چل ۔/500 روپے دیگر تمام اسامیوں کیلئے حاصل کر کے 31 جنوری 2022 تک جمع کرا سکتے ہیں ۔ 
  2. درخواست فارم کے ہمراہ اپنی تعلیمی اسناد، ڈومیسائل قومی شناختی کارڈ اور تجربہ کے سرٹیفکیٹ کی مصدقہ نقول جمع کرائیں۔دیر سے موصول ہونے والے درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ 
  3. درخواست صرف کا لج ہذا کے درخواست فارم میں ہی قابل قبول ہوگی ۔ 
  4. بذریعہ ڈاک فارم جمع کرانے والے امیداوار مبلغ -/1000 روپے بنک ڈرافٹ بنام پرنسپل پبلک سکول اینڈ کالج سکردو ساتھ منسلک کریں۔
  5. یہ درخواست فارم کالج کے ویب سائٹ www.pscs.edu.pk سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔
  6. نامکمل اور غیر متعلقہ درخواستوں کو مسترد کیا جائے گا
  7. ٹیسٹ مورخہ 12 فروری بوقت 11 بجے کا لج ہذا میں منعقد ہوگا ۔ تقرری کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوگی ۔ کنٹریکٹ دورانی ختم ہونے کے بعد کارکردگی کی بنیاد پر مستقل یا کنٹریکٹ کی توسیع کا فیصلہ کیا جاۓ گا۔
  8. تحریری امتحان اور انٹرویو کیلئے بلانے پر کوئی TA/DA نہیں دیا جائیگا۔ 
  9. وائس پرنسپل کے علاوہ تمام آسامیوں کے لئے عمر کی بالائی حد 35 سال ہے۔

اشتہار:


Public School and College Skardu


Post a Comment

0 Comments