Maktab School Teacher and Imam Masjid Job In Director Education Kharmang, Baltistan


محکمہ تعلیم ضلع کھرمنگ کے درج ذیل سکولوں میں امام مسجد مکتب سکول ٹیچر ( Fixed/6000) کی خالی آسامیوں پر تقرری کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔

Jobs Details

Industry     Director Edu Kharmang
Job Type:      Permanent
Location:      GB
Job Nature:  Govt
Last Date:    16-Jan-2022
Gender:        Male
Edu:            Shadat Alimiya

 خالی آسامیاں

  1. امام مسجد
  2. مکتب سکول

شرائط و ضوابط:

  1. مذکورہ بالاسکولوں کے اندر حدود پانچ کلومیٹرکے مستقل سکوتی امیدواران ان آسامیوں کیلئے درخواست دینے کے اہل ہو گئے ۔ 
  2. درخواستیں زیر علی کے دفتر میں اشاعت اشتہار کے پندرہ یوم کے اندر جمع کرائے جاسکتے ہیں ۔ 
  3. نیز نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد جمع کرائے جانے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوگی ۔ ۔
  4. درخواست کے ساتھ ڈومیسائل سرٹیفکیٹ ، شناختی کارڈ تعلیمی اسناد و دیگر کاغذات کی مصدقہ کا پیاں منسلک کریں ۔ 
  5. امید وار صرف اپنے متعلقہ جگہ کی آسامی کیلئے درخواست دینے کا اہل ہوگا۔
  6. عمر کی بالائی حد میں قواعد وضوابط کے مطابق رعایت دی جاسکتی ہیں ۔ 
  7.  آسامیوں کی تعداد میں کی بیشی ہوسکتی ہیں ۔
  8.  درخواست فارم دفتر ہذا سے حاصل کر سکتے ہیں۔
Director Education Kharmang

Whatapp Group

Whats-app group joining link
For Future Update Join Our Whatapp Group


Post a Comment

0 Comments