GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




Dispech Writer Job Anti-Terrorism Court Gilgit-Baltistan

انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 1 گلگت بلتستان میں مندرجہ ذیل خالی آسامی پر کر نے کیلئے گلگت بلتستان کے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ 

Jobs Details:

DEPT:                  Anti Terrorist Court
SECTOR:            Govt
EDU:                    Matric
LOCATION:      Gilgit
DEMOCILE:      GB
LAST DATE:      18-Dec-2021

شرائط و ضوابط:

1-مطلوبہ تعلیمی قابلیت کے حامل افراد درخواست کے ہمراہ مکمل کوائف دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر تعلیمی قابلیت کی اسناد قومی شناختی کارڈ کی کاپی اور ڈومیسائل کی مصدقہ نقول رجسٹرار آفس انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 1 کونوداس گلگت میں مورخہ 18 دسمبر 2021 تک جمع کرا سکتے ہیں ۔ 
2-سرکاری اداروں کے ملازمین متعلقہ اداروں کی وساطت سے درخواستیں ارسال کریں ۔ 
3-سرکاری ملازمین کی عمر کی بالائی حد سے متعلق رعایت کا فیصلہ گلگت بلتستان کے مروجہ قوانین پالیسی کے تحت کیا جاۓ نامکمل یا تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوگی۔ 
4-انتظامی وجوہات اور عوامی مفاد عامہ کے تحت آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہوسکتی ہے ۔ نیز بغیر وجہ بتاۓ آسامیاں منسوخ کی جاسکتی ہے۔
5-ٹیسٹ انٹرویو مورخہ 27 دسمبر 2021 بوقت صبح 10:00 بجے زیردسخطی کے دفتر میں لیا جاۓ گا۔
6- ٹیسٹ انٹرویو کیلئے آنے والے امیدواروں کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائیگا ۔

Anti-Terrorist Court Gilgit



Post a Comment

0 Comments