GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




Admission Open For Class 8th CADET College Skardu Session 2022

-1 کیڈٹ کالج سکردو میں آٹھویں جماعت میں داخلے کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔

اہلیت:

امیدوار درج ذیل اہلیت کے حامل ہوں:۔ 

(الف) یکم اپریل 2022 کوعمر 12 سے 14 سال کے درمیان ہو۔ 
(ب) ساتویں جماعت پاس ہو۔ 
(ج) وہ طلباء جوساتو میں جماعت میں پڑھ ر ہے ہیں وہ اپنے ادارے کے سربراہ سے HOPE سرٹیفکیٹ لے کر امتحان دے سکتے ہیں۔ 
(د) طبی لحاظ سے موزوں ہو۔

طریقہ کار

2۔ پراسپیکٹس بمعہ نمونہ پرچہ جات کا لج ہذا، بلتستان بکڈپومین بازارسکردو، علی شیر کپوٹرز گم پسکردو، نیویشن پوائنٹ گلگت ، نواب میکرز پونیال روڈ گلگت پر بعض مبلغ-/1200 روپے میں دستیاب ہیں 

3-پراسپیکٹس بذرایہ ڈاک مبلغ -/1400 روپے (بشمول ڈاک خرچ ) بینک ڈرافٹ بنام کیڈٹ کالج سکر دوحبیب بینک گمبہ برانچ سکردو بھجوا کر منگوایا جاسکتا ہے۔ 

4-داخلہ فارم بمعہ رجسٹریشن فیس مبلغ 1000 روپے (بذریعہ ڈیپازٹ سلپ ) اور داخلہ فارم میں دیئے گئے مطلوبہ کا غذات مورخہ 05 مارچ 2022 تک کالج ہذا کو بھجوائے جاسکتے ہیں ۔

5۔ داخلہ فارم کالج ویب سائٹ www.ccs.edu.pk سے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے ۔ اس صورت میں داخلہ فارم بمعدرجسٹریشن فیس مبلغ -/2200 روپے(بذریعہ ڈیپازٹ سلپ) اور داخلہ فارم میں مطلوبہ کاغذات 05 مارچ 2022 تک کالج ہذا کو بھجوائے جاسکتے ہیں۔ 

6-داخلہ ٹیسٹ 27 مارچ 2022 کو سکردو ، گلگت، راولپنڈی ، لاہور ، کراچی اور سیالکوٹ میں پاک فوج کی زیر نگرانی منعقد ہوگا۔ 

7-صرف کامیاب امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا جو کہ کیڈٹ کالج سکر دو اور رئیر ہیڈ کوارٹر ایف سی این اے راولپنڈی میں ہوگا۔ 

مزید معلومات کیلئے دفتری اوقات میں ٹیلیفون نمبرز 963076,77,78,79-05815 پر رابطہ کر میں۔



Form 1

Form 2

Model PAPER

Model PAPER 1
Model PAPER 2
Model PAPER 3

Deposit slip

Address Slip

Join Our Whatapps Group for

Jobs
Scholarships
Internships
Courses




Post a Comment

0 Comments