گلگت بلتستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ (GB-PWD) ڈویژن میں درج ذیل آسامیوں پر مستقل بنیادوں پر تقرری کیلئے ڈسٹرکٹ سکردو کے ڈومیسائل رکھنے والے تمام خواہشمند حضرات سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
Jobs Details:
DEPT: GB-PWD
SECTOR: Govt
EDU: Primary-Matric
LOCATION: Skardu
DEMOCILE: GB
LAST DATE: 30-Dec-2021
آسامیاں
1-سنوکٹر ڈوزر آپریٹر
2-ہیوی مشین آپریٹر
3-ڈوزر آپریٹر
4-ڈرائیور
5-ورک منشی
6-پمپ آپریٹر
7-کمپریسر آپریٹر
8-رولر آپریٹر
9-کنکریٹ مکسچر/آپریٹر
10-کار پیٹر
11-روڈ قلی
12-کک
13-چوکیدار
17-ہیلپر الیکٹریشن
آپلائی کیسے کریں؟
01۔ ڈسٹرکٹ سکردو کا ڈومیسائل رکھنے والے افراد درخواست دینے کے اہل ہوئے اور متعلقہ حلقہ وائز کے امیدواروں کی تقرری کی جائے گی۔
02۔ درخواستیں زیر دسخطی کے نام پر دفتر ہذا میں جمع کرائے جا سکتے ہیں۔
03 ۔ درخواستیں بھرا تعلیمی اسناد قومی شناختی کارڈ متعلقہ ڈومیسائل وغیرہ کی مصدقہ تحریری کیساتھ 30 دسمبر 2021 تک دفتر ہذا میں جمع کرایا جائے۔
04۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوگی ۔
05۔ آسامیوں کی تعداد میں تقرری کے وقت کی بیشی ہوسکتی ہے ۔
06 صرف شارٹ لسٹ ہونے والے امیدواروں کوانٹرویو کیلئے بلایا جائیگا ادارے کے نام تمام نوٹس بورڈ اور عوامی مقامات پر آویزاں کیا جائیگا ۔
07۔ امیدواروں کیلئے کوئی ( ٹی اے ڈی اے ) نہیں ملے گا۔
08۔ عمر کی حد 18 تا 35 سال ہوگی ۔
09۔ درخواست میں حلقہ نمبر لکھنا ضروری ہوگا ۔
10 ۔انٹر ویو حلقہ وائز کے مطابق ہوگا اور انٹر ویو کیلئے تاریخ اور جگہ کا تین کمیٹی بعد میں کر گی ۔
11 امیدواروں کا جانی و جسمانی طور پر فٹ ہونا لازمی ہو گا ۔

12.درخواست میں متعلقہ یونین کونسل کا نام ضرور لکھیں۔
13-ٹیکنیکل آسامیاں کا سیریل نمبر 7,8,5,4,3,21 اور 10 تک کیلے متعلقہ فیلڈ میں کم از کم 5 سال کا تجربہ ہونا لازمی ہے۔
اشتہار:
Join Our Whatapps Group for
➢Jobs
➢Scholarships
➢Internships
➢Courses
0 Comments