GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




Interview Schedule Naib Tehsildar Board of Revenue Gilgit Baltistan

Interview DETAILS:

Depart        : Board Of Revenue
Sector        : Govt GB
Job Type     : Permanent
DEMOCILE  : GB
Job Posted : 28-Dec-2021
Newspaper : K2,AUSAF
Interview   : 03-Jan-2022 ,9:00 

اشتہار برائے انٹرویو

نائب تحصیلدار کی آسامیوں کیلئے CTSP کے زیر اہتمام تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدوار جو انٹرویو کیلئے شارٹ لسٹ ہوۓ ہیں کو بذریعہ اشتہار ہذا اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 03 جنوری 2022 کو ان کا انٹرویو ہونا قرار پایا ہے۔ لہذا تمام شارٹ لسٹ امیدوار پنے اصل تعلیمی اسناد کاغذات بمعہ CNIC کے ساتھ مورخہ 03 جنوری2022 ( بروز پیر کو بوقت 9:00 بجے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو) کے دفتر واقع یادگار چوک کشروٹ گلگت میں انٹرویو کیلئے تشریف لائیں۔

ہدایات:

ا۔ انٹرویو میں آنے والے امیدواروں کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائیگا۔ 

۲۔ تمام امیدواروں 19-COVID کو مدنظر رکھ کر ماسک پہن کر آفس ہذا میں تشریف لائیں ۔

اشتہار

Interview Board of Revenue GB



Post a Comment

0 Comments