گلگت بلتستان کا ترقیاتی منصوبہ (Merit Scholarship for Engineering & Medical (Phase-ll) کے تحت درجہ ذیل شعبوں میں پڑھنے والے گلگت بلتستان کے طلباء وطالبات کو میرٹ کی بنیاد پر سال میں ایک دفعہ -/24,000 روپے پر طالبعلم کے حساب سے اسکالرشپ دیا جاتا ہے۔
پروگرامز
2-بی ۔ ڈی۔ایس، فارم ڈی
3-ایگریکلچر ڈی۔وی۔ایم
4-انجینئر تک بشمول ایگریکلچر انجینئرنگ
گلگت بلتستان کے دو طلباء وطالبات جو درجہ بالا شعبوں میں کسی گورنمنٹ با پرائیویٹ ( Recognized ) ادارے میں پڑھ رہے ہیں ۔ ان کو اشتہار ہذا کے ذریعے طلع کیا جاتا ہے کہ ترقیاتی منصوبہ (Scholarship for Professional Colleges (Phase-II کے تحت محدود تعداد میں میرٹ کی بنیاد پر اسکالرشپ دستیاب ہیں ۔
اہلیت:
ایسے طلباء وطالبات جنہوں نے F.SC یا آخری بورڈ و ٹو نیورسٹی کے سالانہ امتحان کم از کم سیکنڈ ڈویژن حاصل کیا ہو۔ درخواست دینے کے اہل ہیں ۔
طریقہ کار:
ہر لحاظ سے مکمل فارم کے ہمراہ مبلغ 100 روپے پوٹل آرڈر ۔ شناختی کارڈ کی کاپی یا ڈومیسائل کی کاپی یا فارم ب ۔ آخری کلاس یا سمسٹر کا داخلہ رسید اور آخری کلاس یا دو سمسٹر کمبائن کے مارکس شیٹ تعلیمی سال2020-21 اور مالی سال 22-2021 کسی بھی شیڈول بنک کا اکاؤنٹ نمبر بنک کا نام اور بنک برانچ کے ساتھ دفتری اوقات میں
ڈائر یکٹریٹ آف ایجوکیشن کالجز سکوار کے دفتر میں جمع کر یں ۔تمام ڈاکومنٹس ہر صورت میں تصدیق شدہ ہو۔ نامکمل فارم ارسال کرنے کی صورت میں کینسل کیا جائیگا۔
ڈیڈ لائن:
فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 جنوری 2022 ہے ۔مقررہ تاریخ کے بعد کوئی بھی فارم وصول نہیں کیا جائیگا۔
نوٹ:
انجینئر نگ کے طلباء و طالبات اپنے دونوں سمسٹرز 2019 Fall اور 2020 Spring اور میڈیکل کے طلباء و طالبات اپنا سالانہ امتحان 2020 کے رزلٹ جمع کرنے کے پابند ہونگے ۔
ایڈریس
ڈائر یکٹر ایجوکیشن کالجز گلگت بلتستان فون نمبر 77-960001-05811
GB Scholarship |
درخواست فارم:
Application form 1 |
Application form 2 |
0 Comments