GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




Tehsil HQ Medical Department Gilgit Baltistan Interview Schedule

 تمام درخواست دہندگان کو مطلع کیا جا تا ہے کہ THQ ہسپتال تانگیر مین در کار مختلف پوسٹوں پر اشتہار جاری کیا گیا تھا جس کیلئے ٹیسٹ انٹرویو مورخہ 6 اور 7 اگست 2021 کو ہونا تھا جو کہ عارضی عدالتی حکم امتناعی کی وجہ سے موخر کیا گیا تھا ان پوسٹوں پر اب دوبارہ ٹیسٹ/انٹرویو مورخہ 15 نومبر2021 کو مقرر کیا گیا ہے ۔اوران حضرات کا انٹرویو لیا جاۓ گا جو پہلے ہی سے درخواستیں جمع کرا چکے ہیں ۔ جن میں درجہ ذیل پوسٹوں پر ٹیسٹ/ انٹرویو ہوگا ۔

آسامیاں

1۔خانسامه (Cook)
2-وارڈ سرونٹ
3-دھوبی
4-خاکروب/ اسویپر
5-گریڈون

لہذا تمام درخواست دہندگان سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت پر ٹیسٹ /انٹرویو کیلئے مورخہ 15 نومبر 2021 کو THQ ہسپتال تانگیر میں بوقت 9 بجے انٹرویو کیلئے دستاویزات کے ہمراہ حاضر ہو

THQ Tangeer

Post a Comment

0 Comments