GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




District Remount Office Job For Gilgit Baltistan, Balochistan,KPK,Sindh

Applications are required from suitable candidates with the required educational qualifications and age in view of the following facilities for appointment on record basis in Bari Mewal & Sports at Edding Air or District Remount Office (Sahiwal).

Jobs Details:

DEPT:           District Remount Office
SECTOR:            Govt
EDUCATION:    Primary, Middle
LOCATION:       Sahiwal
DEMOCILE:      KPK,Sindh,            
                            Balochistan,GB
LAST DATE:      20-Nov-2021

Advertisement:

District Remount Office


شرائط و ضوابط:

۱) درخواستیں سادہ کاغذ پر مکمل کوائف کے ساتھ مورخہ 20 نومبر 2021 تک زیر دستخطی کے دفتر میں پہنچ جانی چاہئیں ۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جاۓ گا ۔
ب ) بھرتی کے وقت علاقائی معذور خواتین اور اقلیتی افراد کا کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔ عمر کی بالائی حد میں مروجہ قوانین کے to تحت رعایت دی جائے گی ۔ 
ج) آسامی نمبر 1 کے لئے درخواست دینے والے امیدوار متعلقہ کام میں خاطر خواہ تجربہ رکھتے ہوں ۔ 
و) امیدواران درخواست کے ہمراہ 2 عدد یا سپورٹ سائز تصاویر منسلک کر یں ۔
ہ) اہل امیدواران کا ٹیسٹ انٹرویو 27 نومبر 2021 کو ہارس میول اینڈ کیٹل بر یڈ نگ امیر یار ڈسٹرکٹ ریماؤنٹ آفس ) ساہیوال میں 10:00 بجے ہوگا نیز بوجہ سرکاری مصروفیات اگر ٹمیٹ انروی مقررہ تاریخ تک نہ ہو سکا تو دوبارہ مورخہ 04 دسمبر 2021 کو ہوگا۔ٹیسٹ انٹرویوکے لئے آنے والے امیدواروں کوکوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جاۓ گا ۔
د) آفیسر مجاز کسی بھی درخواست کو منظور یا مستر دکر نے کا مجاز ہوگا ۔
 ع) درخواست کے ہمرا امیدواران اپنے کوائف بمع تعلیمی استاد ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ ،اپنی اور اپنے والد کی شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول لف کریں اور انٹرویو کے وقت تمام اصل کا غذات مع شناختی کارڈ ساتھ لائیں۔ اپنا ایڈریس اور موبائل نمبر درخواست میں رابطہ کے لئے ضرور تحریر کریں ۔

Post a Comment

0 Comments