The Pakistan Civil Aviation Authority needs the services of qualified persons to fill the following vacancies where selection is made purely on merit and merit:
Jobs Details:
DEPT: Civil Aviation
SECTOR: Govt
EDUCATION: Master
LOCATION: Islamabad
DEMOCILE: Open Merit
LAST DATE: 07-Dec-2021
Advertisement:
CAA |
درخواست کا طریقہ کار /
(4) دلچسپی کے حامل امید واران کو 07 دسمبر 2021 پر یاقبل www.caapakistan.com.pk پر دستیاب آن لائن جاب اپلیکیشن فارم پر کرنا اورجمع کرانا درکار ہے۔
b) امیدواران کو نوکری کیلئے درخواست دیتے وقت صرف متعلقہ اسامی کی مطلوبہ تعلیمی قابلیت کے سرٹیفکیٹ /ڈگری اوری این آئی سی کی اسکین کردہ نقول اپ لوڈ کر نا درکار ہیں ۔
(6) امیدوار کی جانب سے آن لائن درخواست فارم کیساتھ مندرجہ بالا دستاویزات اپ لوڈ نہ کرنے کی صورت میں ، اس کی درخواست مستر و کر دی جائیگی ۔
(2) تمام دلچسپی کے حامل امیدواران ، اسامی کیلئے درخواست دینے سے قبل اشتہار ہذا میں درج ٹرمز آف ریفرنس ( ٹی او آر )لازما پڑھ لیں۔
0 Comments