Waiter,Firetander Operator,Stenotypist Job in Pak Army Dhamyal Camp Rawalpindi

Applications are required for the following posts in Dhamyal Camp, established at 56 Army Aviation Cordon (ISR):

Jobs Details:

DEPT:                Pak Army
SECTOR:           Govt
EDUCATION:   Middle, Matric
LOCATION:      Rwp
DEMOCILE:     All Pakistan
LAST DATE:     30-Nov-2021

Advertisement:

Pak Army

How To Apply

1- مکمل کوائف کے حامل کی تحریر کرده درخواست بمع شناختی کارڈ ، 2 عدد حالیہ تصور تعلیمی سرٹیفیکیٹ ، ڈومیسائل ، کریکٹر سرٹیفکیٹ اور تجربے کار سرٹیفکیٹ زیر دسخطی کو مورخہ 30 نومبر 2021 تک پانی ہائی ہوائیں ۔ آسامی کا نام ، موجودہ ایڈریس اور فون نمبر
درخواست میں واضح طور درج ہو ۔ 56 آرمی ایویشن سکارڈان ( آئی ایس آر ) عسکری بینک میں 500 روپے کا ڈرافٹ تلسہ روڈ راولپنڈی اکاؤنٹ نمبر 7580200005691 کے نام ارسال کر یں ۔
2 نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جاۓ گا۔
3 نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوگی ۔ 
4 ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے آنے والے افراد کوکوئی سفری الاؤنس نہیں دیا جاۓ گا۔ 
5- صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹیسٹ انٹرویو کے لئے بذریعہ ٹیلی فون آگاہ کر دیا جائے گا ۔ 
6- امید وارا ایک وقت میں ایک آسامی کے لئے درخواست دینے کا اہل ہوگا۔ محکمہ کوئی ایک یا تمام درخواستیں کوئی وجہ بتائے بغیر روکر نے کا حق رکھتا ہے ۔
تجربہ اضافی تعلیم قابل ترجیح ہوگی ۔
 تمام درخواستیں 30 نومبر 2021 تک پائی جانی چاہئیں ۔

Post a Comment

0 Comments