اشتہار برائے اطلاع امیدواران بسلسلہ ٹیسٹ انٹرویو
محکمہ بہبود آبادی گلگت بلتستان تحت بہ پودا ابدی پروگرام کی ذیل میں دی گئی خالصتا عارضی آسامیوں پر کنٹرکٹ کی بنیادوں پر تقرری کیلئے خواہشمند | موزوں امیدواروں سے بذ رای اشتہار مورخہ ۲۹ فروری ۲۰۲۰ (روز نامہ اوصاف ، بادشمال و یکم مارچ ۲۰۴۰ ( روزنامہ جنگ ) طلب کی گئی تھیں مطلوبہ اہمیت کے حامل امید وار جنہوں نے درخواستیں جمع کی ہیں ان کی ٹیسٹ انٹرویو متعلقہ ضلعی صدر مقام پر درج ذیل | شیڈول کے مطابق ہو گے ۔
اشتہار ٹیسٹ انٹرویو شیڈول
Gilgit Baltistan Welfare Department
شرائط وضوابط :۔
»سرکاری اداروں پہلے سے زیر ملازمت امید وار ہمراہ NOC لائیں ۔
»ٹیسٹ انٹرویو میں شامل ہونے پر کوئی TA/DA نہیں دیا جائیگا ۔
» کووڈ 19 وبا کے حوالے سے حفاظتی احتیاطی تدابیر پل کر لیں۔
»عمر کی بالائی حد میں مروجہ قوانین کے تحت رعایت دی جائیگی ۔
»آیا کی پوسٹوں پر متعلقہ یونین کونسل کی مستقل رہائیشی/ امیدوار اہل ہو گئے ۔

»شادی شدہ امیدوار کی شوہر کی متعلقہ یونین کونسل رہائش قابل قبول ہوگی ۔
»مزید معلومات کیلئے ضلعی دفاتر کے ان نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
»مزید معلومات کیلئے ضلعی دفاتر کے ان نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
✓ہیڈ آفس گلگت بلتستان 920557-05811
✓گلگت بشمول ہنزہ ونگر:920404-05811
✓سکردو، شگر، کھرمنگ 920295-05815
✓ دیامر / استورفون نمبر 920190-05812
✓غذر 920363-05814
✓گانچھے فون نمبر: 920190-05816
0 Comments