آرمی پبلک اسکول و کالج جوٹیال گلگت میں ایک جنریٹر آپریٹر کی آسامی خالی ہے ۔ ۔ اس آسامی کے لئے مطلوبہ شعبے میں قابلیت اور تجر بہ کے حامل امید وار سے
درخواستیں مطلوب ہے ۔
درخواستیں مطلوب ہے ۔
Jobs Details:
DEPT: APS&C Gilgit
SECTOR: Govt
EDUCATION: Matric/DAE
LOCATION: Gilgit
DEMOCILE: GB
LAST DATE: 18-Nov-2021
Advertisement
Army public schools gilgit |
Gilgit Baltistan Competitive Exam
تعلیمی قابلیت
(الف) تعلیمی قابلیت کم از کم میٹرک پاس ہو ۔
(ب)مطلو بہ شعبہ میں ڈپلومہ کسی مستند ادارے سے رکھتا
(ب)مطلو بہ شعبہ میں ڈپلومہ کسی مستند ادارے سے رکھتا
آپلائی کیسے کریں
خواہشمند حضرات اپنے تعلیمی سند اور متعلقہ شعبے کا ڈپلومہ بمعہ ( CV ) اور دو عدد تصاویر مورخہ 18 نومبر 2021 کو دفتری اوقات میں ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج جوٹیال گلگت شریف لاۓ ۔ آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج جو ٹیال گلگت رابط نمبر : 920447-05811
0 Comments