GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




Sukkur Electric Power Supply Company Sepco Sukkur Jobs 2021

 


سیپکوسکھر میں ڈائریکٹر جنرل مارکیٹ امپلی بالیشن اینڈ ریگولیٹری افیئرزڈپارٹمنٹ (MIRAD ) کی اسامی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں

تعلیمی قابلیت اور تجربه :

 امیدوار بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز ڈگری کیساتھ الیکٹریکل انجینئرنگ اور میں پیپلز ڈگری کا حامل ہونا چاہئے۔ معروف ایچ ای سی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے فنانس یامارکیٹنگ یالا میں علیمی قابلیت اور پیاتسیم شدہ پروفیشنل کا ننگ باڈیز کی ممبر شپ اضافی قابلیت تصور کی جائیگی ۔
تجربہ کم ازکم 15 سال کل تجربہ بشمول پاور یا اس سے متعلق سیکٹرز میں کم از کم دس سالہ تجربہ امیدوار ریگولیٹری امور کنٹریکٹ مینجمنٹ اور قانونی مسائل کیساتھ پیلیٹی بزنس پاور سیکٹر سے ٹیکنیکل، کمرشل اور مالی امور کی عمدہ معلومات کا حامل ہونا چاہئے ۔
کمیٹی الیکٹرک سٹی مارکیٹس کی عمدہ معلومات تجربہ کیساتھ امید واراضافی قابلیت کا حامل ہوگا۔ میلش امیدوار لازم بنیاد سے سینئر سطح پر نئے ٹس چلانے کے ثابت شدہ قیادت ، بہترین کمیونی کیشن اورا بلاغی صلاحیتوں ،ٹیم بلڈنگ اور انتظامی تجربہ کا حامل ہو۔ امیدوار سیپکو کے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوۓ بہترین مواقعوں کی تشخیص کرتے ہوئے مارکیٹ کی مشکل صورتحال کو انفرادی طور پر سنبھالنے کا لازما اہل ہو۔

معاوضه

مارکیٹ میڈ قابل گفت وشنید پیکیج ۔

عمر کی حد

درخواست کے وقت 55 سال تک ۔

ملازمت کی نوعیت

،ابتدائی طور پر تین سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوگی اوری ای او بی اوڈ کی کی جانب سے سالانہ کارکردگی کی جانچ پڑتال سے مشروط ہے۔

نوٹ:

انٹرویو کیلئے صرف انتخاب کردہ امیدواران کو بلایا جائیگا۔
b سیپکو مساوی مواقع فراہم کرنے والا آجر ہے۔
نامکمل درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی اور بلا بذریعہ دوستی کوئی درخواست قبول نہیں کی جائیگی ۔
اظہار وجو سی یا تمام درخواستوں کو مسترد کیا جا سکتا ہے۔
ه درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ ،اشتہار کی اشاعت کی تاریخ سے 15 یوم ہے ۔
سیکو ، بلا اظہار وجوہ کسی بھی مرحلے پرکمل تقرری کی کارروائی کو روکنے یا منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے ۔
سرکاری، نیم سرکاری خودمختار پلک آرگنائزیشنز میں کام کر رہے امیدواران کو یہ واضح طور پر درج کرنا درکار ہے ۔ متعلقہ محکمہ ادارے سے این اوی مسلک ہونا چاہئے ۔
h ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائیگا ۔

درخواست کیسے دی جائے:

مفصل کی وی ، استاد کی مصدقہ نقول ، تین حوالے اور حالیہ تصویر کے ہمراہ درخواست www.pitc.com.pk/sepco-jobs پر آن لائن نیز بذریعہ ڈاک زیر دھلی کو جمع کرانی ہوگی ۔


Post a Comment

0 Comments