پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو مندرجہ ذیل خالی اسامیاں پر کرنے کیلئے کوالیفائیڈ افراد کی خدمات درکار ہیں جہاں انتخاب خالصتاً موزونیت اور میرٹ پر کیا جا تا ہے:
تعلیمی قابلیت:
کم از کم سیکنڈ ڈویژن کیساتھ انٹرمیڈیٹ
بطور پٹواری کم از کم پانچ سالہ تجربہ
درخواست کا طریقہ کار
(1) دلچسپی کے حامل امیدواران کو 22 اکتوبر 2021 تک
https://www.caapakistan.com.pk/jobs/Careers.aspx
پر دستیاب آن لائن جاب ایپلی کیشن فارم پر کرنا اور جمع کرانا درکار ہے۔
(2)امیدواران کو نوکری کیلئے درخواست دیتے وقت صرف متعلقہ اسامی جیسا کہ اوپر درج کر دہ ہے، کیلئے مطلوب تعلیمی قابلیت کے سرٹیفکیٹ ڈگری اوری این آئی سی کی اسکین کر دو نقول اپ لوڈ کر نا درکار ہیں ۔
(3)امیدوار کی جانب سے آن لائن درخواست فارم کیساتھ بالا دستاویزات اپ لوڈ نہ کرنے کی صورت میں ، اس کی درخواست مسترد کر دی جائیگی ۔ تمام دینی کے حامل امیدواران ، اسامی کیلئے درخواست دینے سے قبل اشتہار ہذا میں درج ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آر ) لازما پڑھ لیں۔
0 Comments