ڈالڈافاونڈیشن سکالرشپ کی نمایاں خصوصیات
1-اہل طلباء وطالبات
وہ تمام طلباء و طالبات جنہوں نے 2021 میں میٹرک پاس کر چکے ہوں اور پاکستان آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان کے انسان میں واقع کسی بھی گورنمنٹ کالج یا گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کا گورنمنٹ سے منظور شدہ ایسے ادارے میں گیارھویں جماعت میں پڑھ رہے ہیں ۔ وہ درخواست دینے کے لئے اہل ہیں ۔ واضع رہے کے یا سکالرشپ میٹرک کے بعد انجینئر ڈاکٹر وغیرہ بننے تک انتہائی پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے اور خداداد صلاحیت کے ملک علمی روایات کو دی جاتی ہے۔
2-کورسز آف اسٹیڈیز :
(تعلیمی سال 2022 - 2021 کے دوران کیا گیا داخلہ )
- وہ طلباء وطالبات جو اس وقت گیارہویں جماعت میں پڑھ رہے ہیں اور انٹرمیڈیٹ کرنے کے بعد میڈیکل انجینئرنگ ، زراعت ،مہمان نوازی ،سمندری سائنس کاروبار، انفارمیشن ٹیکنالوجی یا کسی اور مضمون میں ڈگری حاصل کرنا چاہتے ہیں درخواست دے سکتے ہیں۔
- ڈالڈا فاؤنڈیشن اس بات کو بہتر طور پر سمجھتی ہے کہ کچھ شعبوں کی مستقبل قریب میں بہت بڑی ڈیمانڈ ہوگی۔ اس بات کو مدنظر رکھتے ہو ئے ڈالڈافاونڈیشن نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اگر کوئی طالب علم یا طالبہ ڈگری کی سطح پر ان شعبوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے گا/گی تو اسے ڈالڈافاونڈیشن اپنے رجحان ٹیسٹ میں خصوصی رعایت دے گی
اشتہار:
Dalda Scholarships Scheme |
3-اہلیت:
گروپ۔ نتیجہ
1-پری انجینئرنگ۔ 80 فیصد
2-پری میڈیکل 80 فیصد
3- جنرل سائنس 80 فیصد
4- کامرس۔ 80 فیصد
5- آئی سی ایس 70 فیصد
6- آرٹس۔ 70 فیصد
7- ہوم اکنامکس 70 فیصد
8-ڈی اے ای 70 فیصد
*امیدوارون کے والد یا سر پرست کی ماہانہ تنخواه 30,000 سے زائد نہ ہو۔
*درخواست گزار کا گھر کا رقبہ 120 مربع گز سے زائد نہ ہو۔(دیہات میں یہ شرط لاگو نہیں ہے)
*وہ امیدوار جنھوں نے اپنا میٹرک 2020 میں پاس کیا ہے اور اب گیارہویں جماعت میں پڑھ رہے ہوں درخواست دینے کے اہل ہیں۔
*جن امیدواروں نے کیمبرج کے تحت او لیول پاس کیا ہو اور وہ پاکستان میں کسی بھی حصے میں واقع کسی بھی گورنمنٹ کالج میں سال اول میں پڑھ رہے ہیں درخواست دینے کے اہل ہیں۔
*درخواست گزار کا مستحق ہو،ضرورت ہونے پر چھان بین رجحان ٹیسٹ کے بعد کی جائے گی۔
درخواست کا طریقہ کار
مکمل درخواست پر کر کے متعلقہ ایڈریس پر ارسال کریں
"ڈالڈافاونڈیشن ٹرسٹ C89-D فرسٹ فلور 120 کمرشل سٹریٹ فیز 2 DHA, EXTENSION کراچی پاکستان" پتے پر 30 دسمبر 2021 تک ارسال کر سکتے ہیں۔
0 Comments