GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




Job Opportunities ,Trading Cooperation Of Pakistan 2021


ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان ( پرائیویٹ لمیٹڈ کو درج ذیل کے مطابق کنٹریکٹ بنیاد پر مندرجہ ذیل اسامیوں پر والے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں:

Jobs Details:

Industry:     Trading corporation of Pakistan
Dept:.               Govt
Education:     Master
Location:        Karachi (Merit)
Last Date:       29-Oct-2021

Advertisement

TCP

How To Apply:

  • مقررہ درخواست فارم پر درخواستیں بنام جنرل میجر (HR) پی او بکس نمبر 1244 کراچی کی وصولی کی آخری تاریخ | 29 اکتوبر 2021 ہے ۔ 
  • تمام درخواستیں لازما مقررہ تاریخ کو یا اس سے قبل پائی جانی چاہئیں ۔ 
  • نامکمل درخواستیں اور ایسی درخواستیں جو آخری تاریخ کے بعد موصول ہوگی ان پر تو نہیں دی جائے گی۔ 
  • صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔ 
  • انٹرویو کیلئے TA/DA نہیں دیا جاۓ گا۔
  • درخواست فارم مع مندرجہ بالا اسامیوں کی متعلقہ جاب تفصیلات TCP کی ویب سائٹ  سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں ۔

Post a Comment

0 Comments