بلتستان ڈویژن کے متعلقہ اضلاع سے تعلق رکھنے والے اہل امیدواروں سے مندرجہ ذیل خالی آسامیاں پر کرنے کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔
نام آسامیاں سکیل تعداد
- پٹواری۔ 09 16
- ریکارڈ کیپر۔ 09 03
- سول ڈیفنس انسٹرکٹر۔ 08 01
- محررمال 07 01
تعلیم:
- میٹرک
- ایف اے/ایف اے سی
شرائط
- امید وار کا متعلقہ ضلع کا ڈومیسائل اور سکونتی ہونا لازمی ہے ۔
- ۔ درخواست کے ہمراہ تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ اور ڈومیسائل کی مصدقہ نقولات کا ہونا لازمی ہیں ۔
- سرکاری ملازمین اپنے متعلقہ محکموں کی وساطت سے NOC حاصل کر کے درخواستیں ارسال کریں۔
- امیدواروں کوکسی قسم کا سفری خرچہ یومیہ الاونس نہیں دیا جائے گا۔
- نامکمل یا تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوگی ۔
- درخواستیں اشتہار کی اشاعت کے 15 یوم کے اندر(16اکتوبر 2021) زیر دستخطی کے دفتر میں دفتری اوقات کے دوران وصول کی جائے گی ۔
- مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں مسترد تصور کی جائیگی ۔۔ ۔
- معذور افراد کیلئے تین فیصد کوٹہ مختص ہوگا۔
- بائیو میٹرک تصدیق شدہ و کنٹیچنت پیڈ امیدواروں کو اہلیت کی بنیاد پر ترجیح دی جائے گی ۔
- عمرکی بالائی حد 35 سال ہوگی تاہم سرکاری ملازمین کو مروجہ قانون کے تحت رعایت دی جائے گی ۔
- ٹیسٹ انٹرویو کی تاریخ کا اعلان بعد میں بذریعہ نوٹس اشتہار کیا جائے گا۔

0 Comments