GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




Three Months Technical Training Program For Gilgit Baltistan,By AKRSP

 آغا خان رول سپورٹ پروگرام کے زیراہتمام کم پڑھے لکھے نو جوانوں کو ہنر اور روزگار کے شاندار مواقع ضلع سکردواور شگر سے تعلق رکھنے والے نوجوان اپنے متعلقہ لوکل سپورٹ آرگنائزیشن میں اپنی دلچسپی کے شعبے میں ہنر سیکھنے کے لئے درخواست جمع کروا سکتے ہیں ۔ تربیت مکمل کر نے والے نوجوان ( مردوخواتین کو متعلقہ شعبے ہنر سے متعلق ضروری ساز وسامان ( ٹول کٹ بھی فراہم کئے جائیں گے ۔

Join Our Whatapp Group

شرائط و ضوابط

خواہشمند نو جوانان اپی درخواستیں جمع شناختی کارڈ تعلیمی اسناد متعلقہ ایل ایس اور میں فوری درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں ۔
 ۲۔ 15 اکتوبر 2021 کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی ۔
 18 سال سے کم اور 35 سال سے زائد عمر کے افراد اہل نہیں ہوں گے ۔ 
مقامی سطح پر دستیاب نہ ہونے والی تربیتیں سکردو میں فراہم کی جائے گی لہذا درخواست دہندہ دوران تربیت ذاتی اخراجات کے خود زمہ دار ہوں گے ۔


Post a Comment

0 Comments