GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




Storm fiber Telecommunication jobs 2021||آسامیاں خالی ہیں

 پاکستان میں تیزی سے بڑھتے ہوۓ FTTH نیٹ ورک کا حصہ بنیں

آسامیاں:

1۔ سپلائسر 
2۔ کیبل ٹیکنیشن 
3۔ فیلڈ ٹیکنیشن 
4۔ سائٹ سپر وائزر۔

  جگہ

کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی ،حیدرآباد، سکھر، ملتان، بہاولپور، ایبٹ آباد، گجرات، سوات، رحیم یار خان، ساہیوال، سر گودھا، گو جر انوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد، جہلم، اوکاڑہ شیخوپورہ، کوئٹہ ، پشاور ۔

تعلیمی قابلیت

DAE (الیکٹریکل / الیکٹرونکس / ٹیلی کمیونیکیشن / کمپیو ٹر / سول)۔

تجربہ

فریش یا 1۔ 2 سال کے تجربے کے ساتھ۔

سہولیات

StormFiber اپنے معززاسٹاف کو پر کشش تنخواه و مراعات، ٹرینگ، کار کردگی پر مبنی پروموشن، | فری میڈیکل اور دیگر سہولیات فراہم کر تا ہے۔

طریقہ کار

خواہشمند افراد اپنی حالیہ CV پر آسامی کا نام لکھ کر hr@stormfiber.com پر ای میل کریں۔ امید وار جس شہر میں اپلائی کر نا چاہتے ہیں۔ وہ اس شہر کا نام Subject line میں لکھتا نہ بھولیں۔
Fiber Optic Jobs

Post a Comment

0 Comments