GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




Job Opportunities Pakistan Bait ul Mal Gilgit Baltistan||پاکستان بیت المال گلگت بلتستان میں ملازمت کے مواقع


پاکستان بیت المال تخفیف غربت و تحفظ ڈویژن اور وزیر اعظم کے احساس پر وگرام کے تحت چلنے والا ایک حکومتی اداراہ ہے ،جنکو درج زیل اسامیوں کے لیے گلگت بلتستان سے ڈیلی ویجز کی بنیاد پر آسامیوں کی ضرورت ہیں۔

آسامیاں:

  1. سپروائزر
  2. ڈیٹا انٹری آپریٹر
  3. ڈرائیور
  4. کک
  5. ہیلپر کک
  6. تندورچی
  7. ویٹر
  8. ڈرائیور ہیلپر

شرائط

  1. خواہشمند افراد جو کہ درج بالا شرائط پر پورا اتر تے ہوں وہ اپنی درخواست براہ راست پاکستان بیت المال کی ویب سائٹ www.pbm.gov.pk فارم بھر کے مورخہ 12 ستمبر 2021ء تک جمع کروا سکتے ہیں۔
  2. انٹرویو کے لئے ۔ تاریخ ، وقت اور جگہ کے بارے کال لیٹر کے زریعے اطلاع دی جائے گی۔
  3. صرف شارٹ لی امید داروں جومطلو شرائط پر پورا اترتے ہوں، کو ٹیسٹ انٹرویو کے لیئے بلایا ہاۓ گا۔ 
  4. شارٹ لسٹ امیدواروں کوانٹرویو اور جانچ پڑتال کے وقت اپنی اصل تعلیمی اسناد،ودیگر تمام ضروری کاغذات اور انگلی تصدیق شدہ نقول بھی موقع پر فراہم کر نے ہوئے ۔اگر کسی موقع پر فراہم کردہ کاغذات اور معاہ مات جعلی غلط پائے گئے تو متعلقہ امیدوار کے خلاف ضروری قانونی کاروائی عمل میں لائی جاۓ گی ۔ 
  5. حکومت کی پالیسی کے مطابق عمر کی بالائی حد میں رعایت حاصل ہو گی ۔
  6. مذکورہ بالا بھرتیاں عارضی مدت کے لیئے ہیں ۔لہذا کامیاب امید واران کو مستقل ہو نے کا حق حاصل نہیں ہوگا۔ 
  7. مجاذ اتھارٹی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ بغیر وجہ  بھرتی کے عمل کو کسی بھی مر حلے پرمکمل منسوخی یا کی تعداد میں کی یا اضافہ اور مندرجہ بالاکسی بھی نشست پر بھرتی کور وک سکتا ہے۔ اور اس کا فیا تی اتصور کیا جائے گا جس کوکسی بھی قانون کی عدالات میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔
  8. ۔ کامیاب ہونے والے امیدواروں کی فہرست پاکستان بیت المال کے اوٹس بورڈ اورویب سائٹ پر آویزاں کر دی جائے گی ۔ 
  9. ان کے لیے سنے والے امید واروں کو کوئی TA/DA ک حاصل نہ ہو گا۔ نامکمل یا مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر قطعا تصور نہیں کیا جائے گا ۔ 
  10.  یہ اشتہار پاکستان بیت المال کی آفیشل ویب سائٹ www.pbm.gov.pk پربھی موجود ہے ۔

Apply Now


پاکستان بیت المال

Whats-app group joining link
JOIN Us


Post a Comment

2 Comments