GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




Job Opportunities in FWO|| فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن میں ملازمت کے مواقع

 


فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (FWO) نے درج ذیل آسامیوں کے لئے پاکستانی شہریوں سے درخواستیں مطلوب ہیں

آسامیاں:

  1. پروجیکٹ منیجر
  2. کنٹریکٹ مینجر
  3. منیجراواینڈایم
  4. پروجیکٹ کنسٹرکشن منیجر
  5. ڈیزائن ٹیم لیڈر
  6. کوالٹی کنٹرول انجینئر
  7. سول انجینئر
  8. ہائیڈرو پاور انجینئر
  9. جیو ٹیکنیکل انجینئر
  10. پلانگ/شیڈولنگ انجینئر
  11. الیکٹریکل انجینئر
  12. مکینیکل انجینئر
  13. انوائرمنٹل انجینئر
  14. جیولوجسٹ
  15. سروے انجینئر

نوٹ:

1- خواہشمند امیدوار 20 ستمبر 2021 تک پراپلائی کریں

2- ملازمت سے متعلق تمام تفصیلات درج یا پورٹل او یب سائٹ پر دستیاب ہیں ۔
3۔ سیر میں نمبر 4 تا 15 کے لیے دیامیر اور ہنزل کے مقامی افراد وتر جیح دی جائے گی
4- ایف ڈبلیو او کو اشتہار کی جزوی یا مکمل طور پر منسوخ ملتوی یا مسترد کر سکتا ہے
5 انٹرویو کے لیے ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جاۓ گا۔
6- پہ ایچ آر ڈائریکٹوریٹ پیڈ کوارٹر ایف ڈبلیواد 509 کشمیر و آراے بازار راولپنڈی۔
فون 9271386-051
Whats-app group joining link


Post a Comment

0 Comments