Zong پاکستان کا سب سے پند یدہ اور تیزی سے پھیلتا ہوانیٹ ورک ہے ۔ اپنے صارفین کو بہتر سروسز پہنچانے کی خاطر Zong ملک کے مزید شہروں میں اپنی فرنچائز اور ڈسٹری بیوشن کے نیٹ ورک کو وسیع کر رہا ہے تا کہ صارفین تک اپنی جد ید پراڈکٹس کی فراہمی کویقینی بنایا جا سکے ۔ مالی طور پر مستحکم تمام افراور پروفیشنلز جومند رجہ ذیل شہروں میں Zong کے بزنس پارٹنرز بننے کے خواہاں ہیں ،اپنی درخواست ہمیں فورا ارسال کر میں۔
درخواست دہندہ کی اہلیت .
- درخواست دہندہ کو Zong کے ساتھ خصوصی معاہدے پر دستخط کرنا ہوں گے (معاہدے کے دورانیے میں وہ کسی اورموبائل کمپنی کے ساتھ معاہد کرنے کا مجاز نہ ہوگا ۔
- درخواست د بند کو تحکم مالی حیثیت کا حامل ہونا چاہئے تاکہ فرنچائزی درج ذیل مطلوبہ شعبوں میں موزوں سرمایہ کاری کر سکے
- Zong کے منتخب کردہ مقام پرفرنچائز کی تعمیر
- آفس کی ڈیکوریشن بشمول دفتری سامان ، فرنیچر اورضروری اسٹاف ۔ تجر بہ کارسیلز اور کسٹمر سروس اسٹاف کا انتخاب ۔
- درخواست دہندہ کا مصدق تعلیمی ادارے سے گر یجو یٹ ہونا ضروری ہے ۔
- ایف ایم سی جی یا متعلقہ انڈسٹری کا تجر بہ ہوناضروری ہے۔
درخواست کا طریقہ کار
- دلچسپی رکھنے والے درخواست دہندہ درخواست فارم Zong کی ویب سائٹ یا قریبی کسٹمر سروس سینٹر سے حاصل کر یں ۔
- اپنی درخواست سر بمہر لفافے میں،جس پرشہروں کے نام نمایاں طور پر لکھے ہوں، ارسال کریں۔
- مقامی امید واروں کو تر بیج دی جاۓ گی ۔
- فارم اشتہار کی اشاعت کے دو ہفتے کے اندر جمع کروائیں ۔
- آخری تاریخ 20 ستمبر 2021
درخواست کے لوازمات
- درخواست فارم ۔ ۔
- تعلیمی سند۔ -
- کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی نقل ۔ -
- سی وی [CV] اور پیشہ ورانہ سند ۔ ۔
زونگ فرنچائز
0 Comments