اعلان براۓ داخلہ کلاس فرسٹ ائیر سال 22-2021
- آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول گلگت کلاس فرسٹ ائیر (پری انجینئرنگ) میں طلباء کے لئے
- محدودنشستوں پر داخلے کا اعلان کرتا ہے۔
- وہ تمام طلباء جنہوں نے آغاخان بورڈ کے تحت میٹرک کا امتحان 60 فیصد نمبرات سے پاس کیاہو داخلہ لینے کے اہل ہیں۔
- داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 اکتوبر 2021 ہے۔
0 Comments