محکمہ واٹر اینڈ پاور ڈویژن ہنزہ میں مندرجہ ذیل خالی اسامیوں پر مستقل بنیاد پر تقرری کیلئے ضلع ہنزہ کے ڈومیسائل کے حامل موزوں امیدواروں سے موریہ ۲۰ مارچ ۲۰۲۱ کو روز نامہ اوصاف میں اشتہار کے ذریعے درخواستیں طلب کی تھیں ۔
درج ذیل یونین وائس اسامیوں کی تعداد میں ردو بدل ہونے کی وجہ سے دوبارہ اشتہار کے ذریعہ ان تمام امید داروں کو مطلع کیا جا تا ہے کہ انٹر دیو مورخہ ۱۲ اکتوبر ۲۰۲۱ کو مقرر کی گئی ہے لہذ اتمام خالی اسامی درخواست دہندوگان انٹرویو کیلئے اپنی اصلی قومی شناختی کارڈ ہمراہ لائیں
خالی آسامیاں
- ہیلپر الیکٹریشن(بی پی ایس 2)
یونین کونسل
- یونین کونسل مین کی یونین کونسل علی آباد
- یونین کونسل حیدرآباد
- یونین کونسل کریم آباد
- یونین کونسل است
- یونین کونسل نقش
- یونین کونسل کو جال ۔۱
- یونین کونسل کو جال ۔ ۲
شرائط و ضوابط
- درخواستیں ایگزیکیٹو نیٹر واٹر اینڈ پاور ڈویژن ہنزہ کے دفتر واقع ڈورکھن میں اشتہار شائع ہونے کے بعد پندرہ دن کے اندر جمع کرائی جاسکتی
- درخواستیں بمعہ تصدیق شدہ ڈومیسائل شناختی کارڈ تعلیمی اسناد تجر باقی سرٹیفیکیٹ اور دو پاسپورٹ سائز تصاویر بھی منسلک ہوں۔
- مقررہ تاریخ کے بعد کوئی بھی درخواست قابل قبول نہیں ہوگی ۔
- پہلے سے ملازمت کرنے والے افرادمتعلقہ محکمہ کی وساطت سے درخواست جمع کروا سکتے ہیں ۔
- متعلقہ کام میں تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جاۓ گی
- محکمہ کے مجاز آ فیسر کوکسی بھی نائکمل درخواست کو مستر دکرنے کا اختیار حاصل ہے ۔
- مندرجہ بالاشرائط پر پورا اترنے والے امیدواروں کو ٹیسٹ انٹرویو میں شامل کیا جاۓ گا۔
- مندرجہ بالا اسامیوں کیلئے متعلقہ یونین کونسل کے امیدوار ہی درخواست دے سکتے ہیں ۔ ۔
Water & Power GB
0 Comments