دفتر سیکریٹری ایکسائز ٹيكسيشن ، زكوة وعشر کوآپریٹو اینڈ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان
ایکسائزاینڈیکیشن اینڈکوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان میں (11-LDC (BS کی خالی آسامیوں پرتعیناتیوں کے لئے CTSP کے ذریعے امید واروں سے شٹ لیا گیا تھا۔ شٹ میں کامیاب امیدواروں کو بذریہ اشتہار مطلع کیا جا تا ہے ۔ مذکورہ آسامیوں کیلئے انٹرویو کا انعقادِ درجہ میں شیڈول کے مطابق ہوگا۔
- ایل ڈی سی(11-BS) 23-09-2021
نوٹ
1-تمام امیدواراپنے اصلی کاغذات تعلیمی و تجر بہ کے اسناد مع تصدیق شد نقول اپنے ہمراہ لائیں
2-انٹرویو صبح 10:00 بجے ہوگا۔
3۔ انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواروسی تم کی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جاۓ گا۔ ۔ انٹرولی کا انعقاد سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ز کوۃ و عشرہ، کوآپریٹو اینڈ ٹرانسپورٹ گلگت بلتستان نزد سپریم
ایلیٹ کورٹ جٹیال گلگت میں ہوگا ۔
0 Comments