ضلع سکردو کے تعلیمی اداروں درج ذیل ڈرائیور،گریڈ ونز،امام مسجد (6000 روپے فکس) کی آسامیوں کیلئے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔خواہشمند امیدوار ناظم تعلیمات سکردو کے دفتر سے درخواست فارم حاصل کر سکتے ہیں۔ ہرلحاظ سے مکمل درخواست فارم اسناد کی صدقہ نقول کےساتھ اشتہار ہذا کی اشاعت کے 20 دن کے اندر دفتر میں جمع کرنا ہوگی۔ جن امیدواروں نے پہلےہی درخواست کار بن کر چکے ہیں ان کو یہ فارم یع کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
Jobs Details
Industry: Director Education GB
Job Type: Perminent
Location: GB
Job Nature: Govt
Last Date: 12-Oct-2021
Gender: Male/Female
Edu: Primary,Middle, Matric
خالی آسامیاں:
- ڈرائیور
- گریڈ ون
- گریڈ ٹو
- نائب قاصد
- امام مسجد
- مکتب سکول
شرائط و ضوابط:
- سرکاری ملازمین اپنے محکمے کے توسط سے درخواست فارم جمع کر لیں۔
- مذکورہ تاریخ کے بعد کوئی بھی درخواست قابل قول نہیں ہوگی۔ حریہ کے مکمل خار مقابل قول نہیں ہوگا۔
- درخواست فارم کے ساتھ اپنی تعلیمی/پیشہ ورانہ اسناد شناختی کارڈ ،ڈومیسائل،کمپوٹر فارم کی تصدیق شدہ نقول و حالیہ دو پاسپورٹ سائز تصویر جمع کر یں۔
- عمر کی بالائی حد میں قانون کے تحت رعایت دی جائے گی رعایت دی جائے گی۔
- مذکورہ بالا آسامیوں کیلئے صرف درجہ بالا یونین نسل کے باشندے ہی درخواستیں جمع کرسکتے ہیں۔
- آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہوسکتی ہے۔
- لینڈ ڈورنر کوصرف اس سکول کی خالی پوسٹ پر ترقی دی جائیگی جس سکول میں لینڈ ڈویہ کیا ہو۔ دوسرے پوسٹ پر نا امید وار تصور کیا جائیگا
Whatapp Group
![]() |
For Future Update Join Our Whatapp Group |
0 Comments