کیڈٹ کالج سکردو میں بطورسکیورٹی گارڈ آرمی کے ریٹائر ڈ سپاہی اور NCOS سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔نوکری کنٹریکٹ پرینی ہوگی جس کو ہر سال از سرنو تازہ کیا جاۓ گا ۔ اس کے علاوہ ابتدائی طور پر تین ماہ آزمائشی عرصہ کیلئے ہوگا جسے اچھی کارکردگی کی بنیاد پر کنٹریکٹ میں بدل دیا جاۓ گا۔ مندرجہ ذیل دستاویزات درخواست کے ساتھ مطلوب منسلک کر یں۔
دستاویزات:
- تصاویر 4عدد
- 1 عدد کمپیوٹرائز ڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC)
- پیشن بک
- میٹرک سند
- فریش/ حالیہ میڈ یکل فٹنس سرٹیفکیٹ ۔
- کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد شارٹ لسٹ کئے گئے امیدواران کوانٹرویو کیلئے بلایا جاۓ گا۔ امیدواران کومیٹ انٹرویو کیلئے کسی تم کا
TA/DA نہیں دیا جاۓ گا۔
اشتہار شائع ہونے کے 15 دن تک درخواست کا لج ہذ اکے پتے پرنسپل کیڈیٹ کالج سکردو ) پرارسال کی جاسکتی ہے ۔
Cadet College Skardu
0 Comments