GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




Career Opportunities at Pakistan Bait-Ul-Mal2021||بیت المال میں روزگار کے مواقع

پاکستان بیت المال ایک پبلک سیکٹر سوشل سیفٹی نیٹ ہے جو باقاعدہ بنیاد پر درج ذیل پوسٹوں کے خلاف تقرری کے لیے موزوں امیدواروں سے درخواستیں طلب کرتا ہے۔

آسامیاں:

  1. اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری( بی پی ایس 16)
  2. ڈیٹا انٹری آپریٹر (14)
  3. اکاؤنٹس کلرک (11)
  4. جونئر کلرک(09)
  5. ٹیلیفون ایکسچینج آپریٹر (07)
  6. ڈرائیور (06)
  7. ڈسپیچ رائیڈر(04)
  8. ڈپلیکیٹ مشین آپریٹر(04)
  9. جنریٹر الیکٹریشن (04)
  10. مالی(03)
  11. نائب قاصد (01)
  12. سکیورٹی گارڈ (01)
  13. سویپر(01)

شرائط:

  • انٹرویو ٹمیٹ کی تاریخ ، وقت اور جگہ کے بارے میں بذر یہ کال لیٹر طلع کیا جاۓ گا۔
  • مطلو بہ معیار پر پورا اترنے والے امیدواران اپنی درخواستیں اس اشتہار کی اشاعت کے 15 ایا م کار کے اند رادارے کی ویب سائٹ:www.pbm.gov.pk پر آن لائن جمع کرواسکتے ہیں ۔


  • ٹیسٹ /انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواران کسی TA/DA کے مستحق نہیں ہوں گے۔
  • پہلے سے کسی سرکاری ادارے میں کام کر نے والے امید واروں کوانٹرویو کے وقت اپنے ادارے کی طرف سے NOC فراہم کر نا ہوگا۔
  • منتخب کردہ امیدواران ملک بھر میں کسی بھی جگہ تعینات کیے جاسکتے ہیں۔
  • تقرریاں صوبائی وعلاقائی کوٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائیں گی ۔
  • قوانین کے مطابق خواتین ،معذور افراد اور اقلیتوں کے لیے مختص کوٹہ پرمل کیا جاۓ ۔
  • حکومتی قوانین کے مطابق عمر میں رعائت دی جاۓ گی ۔ 
  • محکمہ آسامیوں کی تعداد میں اضافہ کی یا منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
  • ( مقررہ تاریخ کے بعد کسی درخواست پرغورنہیں کیا جاۓ گا۔)
    Bait ul Mal job202

Join Group

Join Now


Post a Comment

0 Comments