GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئر نگ ورکس لمیٹڈ میں ٹیکنکل سٹاف درکار ہے||DAE& Engineering Jobs


کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئر نگ ورکس لمیٹڈ کو مندرجہ ذیل ، اسامیوں پر ، بر پناۓ معاہدہ (Contract-based) تقر ر کے لیے موزوں امید واروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

طریقہ کار:

خواہش مند امید وار اپنے کوائف(CV) مع درخواست ، دوعد پاسپورٹ سائز تصاویر، قومی (شناختی کارڈ,CNIC) اور متعلقہ دستاویزات کی مصدقہ کسی نقول ، مندرجہ ذیل پتے پر اشتہار ہذا کی اشاعت کے اندرون پندرہ(15 ) یوم یعنی 15اگست2021تک ارسال کریں ۔ فقط ابتدائی طور پر چنے گئے امیدواروں ہی کو انٹرویو کےلئے بلا یا جاۓ گا۔کوئی TA /DA نہیں دیا جاۓ گا۔

ویب سائٹ www.karachishipyard.com.pk

کراچی شپیارڈ

Post a Comment

0 Comments