حکمہ برقیات ضلع غذر میں چند خالی اسامیوں کو پر کرنے کے لئے موزوں امید واروں سے درخواستیں مطلوب ہیں جن کی تشہیر اس سے قبل مورخہ 19 اکتوبر 2018 کوئی کی تھی مگر کورٹ کیس کی بنا پر تقری روک دی گئی تھی جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔
آسامیاں:
- ڈرائیور
- ہیلپر
- نائب قاصد
- چوکیدار
- سویپر
تعلیم:
- مڈل
شرائط و ضوابط:
- مندرجہ بالاقلیمی قابلیت تجر بہ کے حامل افراد واٹر اینڈ پاور کے دفتری اوقات میں اپنی درخواست مورانہ 17 ستمبر 2021 تک جمع کراسکتے ہیں تاہم وہ حضرات جنہوں نے مورخہ 19 اکتوبر 2018 کے مطابق درخواست جمع کرایا ہے ان سب سے گزارش ہے کہ دو بار درخواست جمع کرائیں ۔
- دھیر اور تاخیر سے موصول ہونے والے درخواست پرغورنہیں کیا جائیگا ۔ قومی شناختی کارڈ تعلیمی اسناداور دیگر تجربے سے متعلق استاد کی تصدیق شدہ کا پیاں درخواست کے ساتھ جمع کر نا ضروری ورنہ منسوخ کردیا جائے گا۔
- سرکاری ملازمین اپنے محکمہ کے تواسط سے درخواست دے سکتے ہیں۔
- مستحق افرادکومردہ قوانین کے تحت عمرکی بالائی حد میں رعایت دی جائیگی۔
- تمام آسامیوں میں معذور افراد کیلئے ۳ فیصد اور خواتین کے لئے افیصد کوٹہ ہے۔
- انتظامی و جو بات اور عوامی مفاد عامہ کے تحت آسامیوں کی تعداد میں کی دہیشی ہو سکتی ہے۔ نیز بغیر وجہ بتائے ایک یا تمام آسامیاں منسوخ کرنے کا حق حاصل ہے۔
- امیدوارں کیلئے تحریری امتحان انٹرویو کے شیڈول کا اعلان اخبارات اور الیکٹرونک میں میڈیا کے ذریعے کیا جائیگا۔
- ٹیسٹ انٹرویو کیلئے آنے والے امید واروں کو کوئی معاوضہ نہیں دیا جائیگا۔
GB water abd power
0 Comments