![]() |
نیشنل فری ایجوکیشن پروگرام |
پروگرام کا تعارف:
ہمارے پروگرام کا مقصد ان والدین کے خواب کی تعبیر کوحقیقت میں بدلنا ہے جو ایک اچھے سکول کالج اور اس کی بھاری بھرکم فیس اور الائیڈ اخراجات برداشت نہیں کر سکتے ۔ زمانہ کرونا میں موجودتنزلی کا شکار نظام تعلیم بری طرح متاثر ہے اور کامیابی اسی صورت میں ممکن ہے کہ آنے والے وقت میں طلباءا پنی کمزور یوں کو ہا وقت بورڈ نگ ادارے میں دن رات تعلیم میں مگن رہ کراپنے کا میاب مستقبل کی جانب گامزن ہو ۔ اس پروگرام کے تحت میرٹ کی بنیاد پر میٹرک اور انٹرمیڈیٹ تک کالج کے طلبا کوتعلیمی وظائف دیئے جائیں گے۔
درخواست دینے کی اہلبیت: -
- تمام پاکستان اور آزاد کشمیر کی شہرت کے حامل طلبا و طالبات سکول میں 8th /7th: 6th اور 9th جماعتوں میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلباءو طالبات۔
- کالج کے فرسٹ ائیر (پری انجینیئر نگ پری میڈیکل، ۔ آئی سی ایس ، آئی کام اور ایف اے) میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلبا و طالبات۔
کوٹہ:
- اسلام آباد 07 فیصد
- پنجاب۔ 27 فیصد
- سندھ 15فیصد
- کے پی کے۔ 15فیصد
- بلوچستان 10فیصد
- گلگت بلتستان۔ 10فیصد
- آزاد کشمیر۔ 10فیصد
- فاٹا۔ 06فیصد
اپلائی کرنے کا طریقہ کار:
- درخواست فارم آن لائن ڈیپازٹ سلپ کے ساتھ KP Testing Agency کی ویب سائٹ www.kpta.org.pk پرموجود ہیں۔
- براۓ مہربانی ڈیپازٹ سلپ مبلغ-/600 روپے ٹیسٹ فیس MCB کی کسی بھی برانچ میں آن لائن جمع کرائیں۔
- درخواست فارم Original Deposit Slip کے ساتھ KPTA کے مرکزی دفتر کینال روڈ ، ورسک روڈ پشاور آخری تاریخ سے پہلے ارسال کریں۔
- ذاتی طور پر جمع کرائی گئی درخواست زیرغورنہیں لائی جاۓ گی۔
- وہ طلباء و طالبات جوامتحان دے چکے ہیں اور Result کا انتظار کر رہے ہیں اپنے تعلیمی ادارے سے Hope Certificate بنوا کر درخواست کے جمع کروائیں۔
معلومات:
مزید تفصیلات کے لیے KPTA کی ویب سائٹww.kpta.org.pk وزٹ کریں یا
091-2617060 پر رابطہ کریں ۔
نوٹ:
اس پروگرام کے تحت طلباءو طالبات کے والد ین کو صرف بورڈنگ اخراجات ادا کرنے ہونگے ۔
آخری تاریخ
درخواست فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ: منگل 10 اگست 2021
For further Information please contact:
Project Director (NFEP)
Punjab Superior College
(Affiliated with Federal Board and Punjab University)
Opposite COMSATS University, G.T Road, Wah Cantt. Islamabad,
Ph: 051-4537271, 0309-5056090
![]() |
نیشنل فری ایجوکیشن پروگرام |
0 Comments