گلگت بلتستان میں واقع پبلک سیکٹر کی ایک ادارے میں دی گئی تفصیل کے مطابق مختلف شعبوں میں درج ذیل عہدوں کے لئے پاکستان شہریوں سے درخواستیں طلب کرتی ہے۔
پوسٹیں
- Nurse
- Computer Operator
- Tech-I (Electronics)
- Jr. Assistant-l
- (Admin)
- Jr. Assistant-ll
- (Admin)
- Jr. Assistant-II
- (Accounts) Scientific
- Assistant-III
- Tech-III
- (Mechanical/HVAC)
- Cook-II
- Waiter-II
تعلیم
- بی کام
- بی بی اے
- بی ایس سی (فزکس،میتھ،سٹیٹ،اکنامکس)
- تین سالہ ڈپلومہ(نرسنگ،کمپیوٹر،الیکٹرونکس)
- ایف اے/ایف اے سی/آئی-کام/ڈی-کام
- میٹرک
- مڈل
دیگر شرائط وضوابط
- تعلیمی قابلیت فرسٹ/سکینڈ ڈویژن ہونا ضروری ہے۔تجربے کی بنیاد پر رعایت دی جائے گی۔
- متعلقہ فیلڈ میں تعلیم کے بعد تجربہ ضروری ہے۔
- تمام تعلیمی اسناد/ ڈپلومہ گورئمنٹ ادارے سے تصدیق شدہ ہو
- سرکاری ونیم سرکاری ملازمت کی صورت میں محکمہ کے توسط سے درخواست جمع کریں
- صرف متعلقہ شرائط پر پورا اترنے والے ہی کے درخواستیں قابل قبول ہو گی
- مجوزہ معیار پر پورا اترنے والوں کو ہی ٹیسٹ انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
- ٹیسٹ انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں ہے
- منتخب شُدہ امیدوارں کو ممکنہ طور پر گلگت میں تعینات کر دیا جائے گا۔
- 08اگست 2021 تک نیچھے دے ہوے لنک کی مدد سے اپلائی کر سکتے ہیں
0 Comments