GB JOBs PORTAL (EVERY JOBS HERE)

 




SAT-SCHOLARSHIP||برائیٹ سٹوڈنٹس سکالرشپ پروگرام||فی طالب علم ایک لاکھ روپے تک

       
برائیٹ سٹوڈنٹس سکالرشپ پروگرام
برائیٹ سٹوڈنٹس سکالرشپ پروگرام

 ایگل ٹیسٹنگ سروس (ETS ) کا قیام SECP کے کمپنیز ایکٹ 2017 کے تحت عمل میں لایا گیا جس کا مقصدافراداورنجی و پلک سیکٹر اداروں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ٹیسٹنگ اوراسیمنٹ کے نظام میں اعتبار ، شفافیت اور جدت لا تا ہے۔
         تعلیم تمام ترقی یافتہ ملکوں کے لئے نہایت اہم شعبہ ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں شرح تعلیم بہت کم ہے ۔ اور پاکستان میں پسماندگی کی یہی سب سے بڑی وجہ ہے ۔شرح تعلیم کو بڑھانے کے لیے ETS سکالرشپ پروگرام متعارف کروارہی ہے جس کا نام ’’برائیٹ سٹوڈنٹس سکالر شپ پروگرام ( 21-2020 )‘ ہے۔ یہ پروگرام پنجاب خیبر پختونخوا،سندھ، بلوچستان ، آزاد جموں وکشمیر و گلگت بلتستان کے طلبا کے لئے ہے۔ پروگرام کا مقصد ملک بھر میں میرٹ کی بنیاد پر باصلاحیت طلبا کوفی طالب علم ایک لاکھ روپے پاکستانی تک کی مالی معاونت فراہم کر نا ہے۔ETS کو وظائف کی تعداد میں کمی بیشی کاحق حاصل ہے ۔ درخواست فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 جولائی 2021 ہے۔

 پروگرام:

  1.  پوسٹ گریجویشن پروگرام کا ماسٹرز ایم ایس پروگرام (18 سال تعلیم
  2. گریجویشن پروگرام بشمول MBBS BDS بیچلر آف انجینئر نگ
  3. انٹر میڈیٹ یا مساوی
  4. میٹرک یا مساوی

اہلیت کا معیار سابق تعلیمی قابلیت:

1.گریجویٹ ڈگری 
        اور
 CGPA 2.5 یاE نمبرکسی بھی ڈسپلن 

2.انٹر میڈیٹ اے لیولز 
       اور
E نمبرکسی بھی ڈسپلن میں

3. میٹرک اولیولز 
        اور
E نمبرکسی بھی ڈسپلن میں

4.نویں میں یا دسویں جماعت میں زیرتعلیم 
        اور
آٹھویں جماعت میں E نمبر

درخواست دینے کا طریقہ کار:

پاکستان بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹرسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے تمام خواہشمندطلباوطالبات آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ ایگل ٹیسٹنگ سروس (ETS  ویب سائٹ: .www.etsp.ltd
 Bright scholarship program 2020-21

Apply Now Online


SAT SCHOLARSHIP
Project Manager SAT-SOHOLARSHIP Eagle Testing Service (ETS)
ایڈریس

ETS آفس نمبر 02 ، پلاٹ نمبر 14 ،سیکٹر 11/3-E مرکز ، اسلام آباد،فون: 2375081-051 ای میل ایڈریس:info@etsp.ltd